یہ ایوارڈ پچھلے 5 سالوں میں دنیا بھر میں نوجوانوں کے لیے کیمپینز چلانے کے نتیجے میں ملا: احمد نواز
/ فوٹو اسکرین گریب
جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احمد نواز نے بتایا کہ مجھے کنگ چارلس کی جانب سے برٹش امپائر میڈل دیا گیا ہے، یہ میڈل اے پی ایس شہدا کے خاندان، سروائیورز اور ہم وطنوں کے لیے باعث فخر ہے۔احمد نواز نے کہا کہ یہ ایوارڈ پچھلے 5 سالوں میں دنیا بھر میں نوجوانوں کے لیے کیمپینز چلانے کے نتیجے میں ملا، یہ ایوارڈ ان دہشتگردوں کی شکست کا بیان ہے جنہوں نے اے پی ایس واقعہ میں تعلیم پر حملہ کیا۔سانحہ اے پی ایس میں زخمی ہونیوالے طالبعلم کا بین الاقوامی جی سی ایس ای امتحانات میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غیر معمولی سائنسی تجربات کو ’اگ نوبل انعام‘ سے نواز دیا گیااگ نوبل انعام حقیقی نوبل انعام کی پیروڈی ہے اور یہ سلسلہ امریکی سائنس ہیومر میگزین نے 1991 میں شروع کیا تھا
مزید پڑھ »
بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے اپنی سرپرست ہندوتوا حامی جماعت آر ایس ایس سے اختلافاتآر ایس ایس رہنماؤں نے پارلیمنٹ میں اکثریت نہ ملنے کو بی جے پی کے تکبر کی سزا قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹائم میگزین کا سرورق، 'اے آئی کی 100 بااثر شخصیات' میں انیل کپور بھی شاملبالی ووڈ اداکار کو 'اے آئی' کی دنیا میں بڑا اعزاز مل گیا
مزید پڑھ »
اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »
یاسر نواز کی بہن شوبز انڈسٹری کا حصہ کیوں نہیں بنیں؟ وجہ سامنے آگئیمیرے بھائیوں کو خدشہ تھا کہ کہیں اُن کی بہن شوبز میں اُن سے آگے نہ نکل جائے، انزلنا نواز
مزید پڑھ »
عوام کو ریلیف کیلئے تمام سیاسی قیادت کے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے، نواز شریفوزیراعظم شہبازشریف نے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ہونے والی بات چیت پر نواز شریف کو اعتماد میں لیا۔
مزید پڑھ »