پی ٹی آئی ساتھ ہو یا نہ ہو، آج ہر حال میں کام پورا ہوگا، بلاول بھٹو

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی ساتھ ہو یا نہ ہو، آج ہر حال میں کام پورا ہوگا، بلاول بھٹو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

مولانا کا جتنا شکریہ ادا کروں وہ ناکافی ہے، مولانا کا کردار تاریخ یاد رکھے گی، چیئرمین پی پی پی

پی ٹی آئی ساتھ ہو یا نہ ہو، آج ہر حال میں کام پورا ہوگا، بلاول بھٹومہر بانو نے زین قریشی کی گمشدگی کی تصدیق کر دیآئینی ترامیم کی منظوری کے لئے دیگر آپشنز موجود ہیں، وزیر اطلاعاتجو آتا ہے بسم اللہ ورنہ تعداد سے زیادہ نمبرز موجود ہیں، فیصل واوڈاسوئی گیس بلز نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی، ایم کیو ایمپی ٹی آئی ساتھ ہو یا نہ ہو، آج ہر حال میں کام پورا ہوگا، بلاول بھٹوپیپز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ساتھ ہو یا نہ ہو لیکن ہماری کوشش ہے کہ آج ہر حال میں یہ کام...

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ میری اور مولانا کی پریس کانفرنس کے بعد جو پی ٹی آئی کا ردعمل آیا وہ افسوس ناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ سب کے چھبیسویں آئینی ترمیم کا دن مبارک ہو، اس ترمیم میں کوئی متنازع پوائنٹ نہیں بچا ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ آج میں نے مولانا سے فون پر رابطہ کیا اور مولانا کا جتنا شکریہ ادا کروں وہ ناکافی ہے، مولانا کا کردار تاریخ یاد رکھے گی، مولانا کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اپنے سینیٹرز کو پہنچنے کے لیے ہدایات دی ہیں۔چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ ایک جج نے مجھے اور آصفہ بی بی کو وہ انصاف دیا جو کوئی کبھی نہیں دے سکا، اس جج نے مشرف کو سزا دی اور فیض آباد دھرنے کا فیصلہ دیا۔میرا بیٹا کسی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی امین گنڈاپور کا اعلاناحتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی امین گنڈاپور کا اعلانعمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش جائز ہے، امید ہے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ پورا ہو جائےگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا اسپیکر قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن کو لکھا خط واپس لینے کا مطالبہپی ٹی آئی کا اسپیکر قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن کو لکھا خط واپس لینے کا مطالبہبلاول اپنے نانا کے آئین کو ختم کرنے کیلئے غیر جمہوری لوگوں کے ساتھ بیٹھے ہیں: پی ٹی آئی رہنما کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

قیادت کو ڈی چوک کا پلان واضح کرنا چاہیے تھا، گنڈاپور کے غائب ہونے سے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی: عاطف خانقیادت کو ڈی چوک کا پلان واضح کرنا چاہیے تھا، گنڈاپور کے غائب ہونے سے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی: عاطف خاناس وقت پارٹی میں ہر کوئی دوسرے پر ڈبل گیم کا شک کررہا ہے، اڈیالہ میں ملاقات کرنے والے وہ باتیں کرتے ہیں جن کی ضرورت نہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

حتمی مسودے پر مشاورت کریں، بلاول نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرادیحتمی مسودے پر مشاورت کریں، بلاول نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرادیکل آپ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا انتظام کرتا ہوں، بلاول کی پی ٹی آئی چیئرمین کو یقین دہانی
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم پر مشاورت؛ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم، ڈیڈلاک برقرارآئینی ترامیم پر مشاورت؛ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم، ڈیڈلاک برقراربلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور پی ٹی آئی اتحادی جماعتوں کے ارکان کی بھی اجلاس میں شرکت
مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف بھی پروٹوکول کے بغیر مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئےوزیر اعظم شہباز شریف بھی پروٹوکول کے بغیر مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئےچئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری پہلی سے ہی مولانا کی رہائشگاہ پر موجود ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:52:10