چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری پہلی سے ہی مولانا کی رہائشگاہ پر موجود ہیں
اسحق ڈارکا ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ اعزازی ہے،وفاق کا جواب جمع26ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں آج پیش کی جائے گیحکومت مذاکرات کے ساتھ بدمعاشی کررہی ہے، صبح تک سلسلہ نہ رکا تو جواب دیں گے، فضل الرحمانسپریم کورٹ کا ڈیم فنڈ میں موجود رقم وفاقی حکومت کو منتقل کرنے کا حکماسلام آباد میں کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی ہے، ضلعی انتظامیہاپٹما نے ایف بی آر کے سیلزٹیکس فراڈ کے الزامات مسترد کردیےوزیراعظم شہباز شریف، اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ پروٹوکول کے بغیر مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے...
وزیراعظم بغیر کسی پروٹوکول کے مولانا کے گھر پہنچے، ذرائع کے مطابق ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ، نوید قمر بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ پہنچے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات جاری ہے، ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری، اسحاق ڈار، اعظم نزیر تارڑ شریک ہیں۔
وزیراعظم مولانا فضل الرحمان کو آئینئ ترمیم سے متعلق اعتماد میں لیں گے، ذرائع وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ آئینی ترمیم سے متعلق مولانا فضل الرحمان کو بریف کریں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیںوزیر اعظم نے اپنے خطاب کا قرآن پاک کی آیات کی تلاوت سے کیا۔
مزید پڑھ »
ایس سی او سربراہ اجلاس؛ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئےکرغزستان اور بیلا روس کے وزرائے اعظم بھی ایس سی او کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ چکے ہیں
مزید پڑھ »
ایس سی او اجلاس آج ہوگا، 7 ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچ گئےاجلاس میں شرکت کے لیے 7 ممالک کے وزرائے اعظم، ایران کے نائب صدر اور منگولیا کے وزیر اعظم بطور مبصر شریک ہوں گے
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات، انور ابراہیم نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہاملائیشیا کے وزیر اعظم نے علاقائی امن و استحکام میں افواج پاکستان کے کردار کو بھی سراہا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ بابا صدیقی کے گھر سے جانے کی تصاویر وائرلبابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کی بھی سکیورٹی سخت کردی گئی اور ان گے گھر کے باہر بھی بھاری نفری تعینات ہے
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم پر مشاورت؛ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم، ڈیڈلاک برقراربلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور پی ٹی آئی اتحادی جماعتوں کے ارکان کی بھی اجلاس میں شرکت
مزید پڑھ »