ایس سی او سربراہ اجلاس؛ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

ایس سی او سربراہ اجلاس؛ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

کرغزستان اور بیلا روس کے وزرائے اعظم بھی ایس سی او کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ چکے ہیں

ایس سی او سربراہ اجلاس؛ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئےشنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان، بیلاروس کے وزیراعظم اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکرکرغزستان کے وزیراعظم ژاپاروف اکیل بیک ایس سی او کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچے، جہاں وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک اور دیگر اعلیٰ سول وفوجی حکام نے نورخان ائربیس پر مہمان کا ریڈکارپٹ استقبال...

استقبال کے موقع پرروایتی لباس میں ملبوس بچوں نے معزز مہمان کوگل دستے پیش کیے جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان خیرسگالی کے کلمات کااظہاربھی کیا گیا۔ کرغزستان کے وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کاوفد بھی ہے، جس میں معیشت اورتجارت کے وزیر، نائب وزیرخارجہ اورایس سی او کے لیے نائب رابطہ کاربھی شامل ہیں۔ اس موقع پرپاکستان میں کرغزستان کے سفیر اورسفارت خانے کے دیگراعلیٰ حکام بھی موجودتھے۔

دریں اثنا بیلا روس کے وزیراعظم بھی ایس سی او کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ان کا استقبال کیا۔بابا صدیقی کے قتل پر سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ غمزدہ تصاویر وائرلگورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویشخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے شنکر کو احتجاج میں شرکت اور خطاب کی دعوت دیں گے، دیکھیں پاکستانی جمہوریت کتنی مضبوط ہے: بیرسٹر سیفجے شنکر کو احتجاج میں شرکت اور خطاب کی دعوت دیں گے، دیکھیں پاکستانی جمہوریت کتنی مضبوط ہے: بیرسٹر سیفشنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر بھی شرکت کریں گے
مزید پڑھ »

ایس سی او اجلاس: مہمانوں کی آمد جاری، کرغزستان کے وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئےایس سی او اجلاس: مہمانوں کی آمد جاری، کرغزستان کے وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئےنور خان ائیربیس پر وفاقی وزیر مصدق ملک نے کرغزستان کے وزیراعظم کا استقبال کیا اور اس موقع پر انہیں گلدستہ پیش کیا گیا
مزید پڑھ »

ایس سی او کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت، چین اور روسی وفود پاکستان پہنچ گئےایس سی او کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت، چین اور روسی وفود پاکستان پہنچ گئےبھارت کا 4 رکنی سرکاری وفد بھی پاکستان پہنچ گیا، ذرائع
مزید پڑھ »

ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، شہباز شریف نے استقبال کیاایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، شہباز شریف نے استقبال کیاچینی وزیراعظم کو پاکستان آمد پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا
مزید پڑھ »

حکومتی ترمیم کا تصور قبول نہیں، ہماری تجاویز کو شامل کیا جائے گا تو حمایت کردیں گے: فضل الرحمانحکومتی ترمیم کا تصور قبول نہیں، ہماری تجاویز کو شامل کیا جائے گا تو حمایت کردیں گے: فضل الرحمانہم ایس سی او میں آنے والوں کا دل وجان سے استقبال کریں گے، اس موقع پر اگر کوئی مظاہرے کرےگا تو مناسب نہیں ہوگا: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

ایس جے شنکر کا دورہ اسلام آباد: کیا ایس سی او اجلاس پاکستان اور انڈیا کے بیچ جمود توڑنے کا اہم موقع ہے؟ایس جے شنکر کا دورہ اسلام آباد: کیا ایس سی او اجلاس پاکستان اور انڈیا کے بیچ جمود توڑنے کا اہم موقع ہے؟انڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ وہ اسلام آباد میں ایس سی او اجلاس کے دوران باہمی تعلقات پر بات نہیں کریں گے۔ تاہم مبصرین کی رائے ہے کہ جہاں دونوں ملکوں کو اندرونی اور بیرونی مشکلات کا سامنا ہے وہیں یہ اجلاس بگڑتے تعلقات سنوارنے کا موقع ہوسکتا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 16:54:40