شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر بھی شرکت کریں گے
جے شنکر کو احتجاج میں شرکت اور خطاب کی دعوت دیں گے، دیکھیں پاکستانی جمہوریت کتنی مضبوط ہے: بیرسٹر سیف
پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھاکہ وزیر اعلیٰ کے پی ڈی چوک پہنچیں گے اور محسن نقوی کو چائے پلائیں گے، ڈی چوک پر ہم احتجاج ریکارڈ کرائیں گے اور بانی پی ٹی آئی کی کال پر احتجاج ختم ہوگا۔ ان کا کہنا تھاکہ ہم فوج سے کیوں مقابلہ کریں گے، ہمارا ان سے جھگڑا نہیں، ان کا احترام کرتے ہیں، مجھے یقین وہ اپنے آئین اور قوم کا احترام کریں گے، ہم ڈی چوک میں احتجاج کریں گے جو ہمارا حق ہے، فوج کا اہلکار موجود ہوگا پھولوں کا گلدستہ پیش کریں گے،فوج تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کیلئے نہیں آرہی، ایس سی او کی سکیورٹی کیلئے آرہی ہے، ڈی چوک سے کوئی وفود نہیں گزرتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’منظوری تو دور اسمبلی میں پیش کرنے کی جرات بھی نہیں ہوگی‘، علی امین کی آئینی ترامیم کی کھل کر مخالفتیہ آئینی ترامیم جمہوریت پر حملہ ہے اور ہم اس کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، انہوں نے سوچا کیسے یہ جمہوریت کے ہوتے ہوئے ایسا بل لائیں گے: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
جولوگ آرہے ہیں انکے پاس اسلحہ ہے، بالکل کلیئر ہوں یہ اسلام آباد پر دھاوا بول رہے ہیں: وزیر داخلہکسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے، باہر سے آئے مہمانوں کی سکیورٹی اہم ہے: سینیٹر محسن نقوی
مزید پڑھ »
کارکنان کے گھروں میں چھاپے پڑ رہے ہیں، قافلوں کو ہر جگہ روکا گیا، مشیر کے پیاسلام آباد میں کنٹینرز کا جلسہ ہو رہا ہے جس کا کرایہ میری اور آپ کی جیب سے دیا جا رہا ہے، بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
’پارلیمنٹ کوئی آماجگاہ نہیں‘ رانا ثنا نے رات گئے پی ٹی آئی اراکین کی وہاں موجودگی پر سوال اٹھا دیارپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم جو ذمہ داری بنتی ہے اس کو پورا کریں گے اور اسپیکر جو مشورہ دیں گے، اُس کے مطابق ایکشن لیں گے: رانا ثنا کی گفتگو
مزید پڑھ »
دہلی کی نو منتخب وزیر اعلیٰ نےکیجریوال کی کرسی پر بیٹھنے سےکیوں انکار کیا؟وزیراعلیٰ کی کرسی اروند کیجریوال کی ہے اور مجھے یقین ہے اگلے سال فروری میں ہونے والے انتخابات میں لوگ کیجریوال کو دوبارہ اپنا وزیراعلیٰ منتخب کریں گے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیاجمہوریت، آئین اور احتجاج کی آزادی کے تابوت میں آخری کیل ہے ، انقلاب کے لیے تیار ہوجائیں: علی ظفر
مزید پڑھ »