بین الاقوامی ادارہ بروک اوربھٹہ مالکان ایسوسی ایشن بھٹوں پرشجرکاری، جانوروں کیلیے شیڈ بنانے کے منصوبے پر کام کررہے ہیں
اسموگ جہاں عام شہریوں کو متاثر کررہی ہے وہیں اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنیوالے مزدور اور باربرداری میں استعمال ہونے والے جانور بھی بری طرح متاثر ہورہے ہیں لیکن حکومت کی طرف ان کی صحت سے متعلق کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جارہے۔ تاہم ورکنگ اینیملز کی صحت اور ویلفیئر کے لیے کام کرنیوالے بین الاقوامی ادارے بروک اور بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن ، اینٹوں کے بھٹوں پر شجرکاری، پینے کے صاف پانی کی فراہمی، ایمرجنسی میڈیکل کٹ اور جانوروں کے لیے شیڈ بنانے کے منصوبے پر کام کر رہے...
بروک انٹرنیشنل کے سربراہ کرس وین رائٹ ، بروک پاکستان کے سی ای او ڈاکٹرجاوید گوندل، سید نعیم عباس اور بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے سینیئر وائس چیئرمین مہرعبدالحق نے پتوکی کے قریب ایک بھٹے کا دورہ کیا ، وہاں پودے لگائے اور دیگرسہولیات کا بھی جائزہ لیا۔ بھٹے پرکام کرنیوالے مزدور عبدالرحمٰن نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں خاص طور اسموگ کی وجہ سے جس طرح ہم لوگ متاثر ہورہے ہیں اسی طرح ہمارے جانور بیمار ہوتے ہیں، ہم اپنی جان سے بڑھ کر اپنے ان ساتھی جانوروں کا خیال رکھتے ہیں کیونکہ ان کی وجہ سے ان کے گھر کا چولہا جلتا ہے۔ انہوں نے کہا اینٹوں کا بھٹہ زگ زیگ پرمنتقل ہونے سے آلودگی میں واضح کمی آئی ہے۔ بروک انٹرنیشنل کے سربراہ کرس وین رائٹ اور ڈاکٹرجاوید گوندل نے بتایا موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ورکنگ اینیملز کی صحت متاثر ہوتی ہے۔ فضائی آلودگی اورسموگ ان...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںموجودہ عہد میں فضائی آلودگی اور اسموگ وغیرہ سے پھیپھڑوں کی صحت متاثر ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »
حسیناؤں کے جھرمٹ میں رہنے والے ٹرمپ کے معاشقے، جنسی اسکینڈلز، 3 شادیاں اور 5 بچےٹرمپ نے 3 شادیاں کیں اور 26 خواتین کیساتھ جنسی زیادتی کے الزامات بھی لگے
مزید پڑھ »
درجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے باعث کپاس کی فصل پھر متاثر ہونے کا خدشہکپاس کی مجموعی قومی پیداوار گھٹنے کے ساتھ روئی اور بیج کا معیار بھی متاثر ہے
مزید پڑھ »
لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ کم نہ کرسکا، فضائی آلودگی کا گزشتہ برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، حد نگاہ صفرلاہور کی فضا آلودہ ہونے سے سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے، یہ فضا شہریوں کے ساتھ چرند پرند اور نباتات کے لیے بھی نقصان دہ ہے: ماہر ماحولیات
مزید پڑھ »
الپچینو 84 برس کی عمر میں ایک سالہ بیٹے کے ساتھ وقت گزارنے پر خوش: بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟زیادہ عمر میں باپ بننے کے لیے تولیدی صلاحیت، حمل کے ضائع ہو جانے اور پیدا ہونے والے بچے میں بیماریوں کے خطرے کے حوالے سے سائنس کیا کہتی ہے؟
مزید پڑھ »
سرکاری ملازمین کے بچوں کو اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر نوکری دینے کی پالیسی ختم کرنیکا حکموزیراعظم کو بھی کوٹے سے متعلق رولز نرم کرنے کا اختیار نہیں، کوٹے پر ملازمتوں کا حصول میرٹ کے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ امتیازی سلوک بھی ہے: سپریم کورٹ
مزید پڑھ »