فضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہ

Lahore خبریں

فضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہ
Pollution
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

مشرق سے مغرب کی طرف بھارت سے آنے والی اسموگ آلودہ ہوائیں لاہور اور ملحقہ پاکستانی علاقوں کو متاثر کر رہی ہیں: امریکی موسمیاتی ادارہ

امریکی موسمیاتی ادارے نے خبردار کر تے ہوئے بتایا کہ آئندہ 3 روز تیز ہواؤں کے باعث اسموگ کی صورت حال مزید بدترین ہونے کا خدشہ ہے۔

امریکی ائیر انڈیکس کے مطابق 6،7 اور 8 نومبر کو لاہور کا آلودگی انڈیکس 600 سے 700 ہو سکتا ہے، مشرق سے مغرب کی طرف بھارت سے آنے والی اسموگ آلودہ ہوائیں لاہور اور ملحقہ پاکستانی علاقوں کو متاثر کر رہی ہیں۔ ادھر سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے شہریوں سے آئندہ 3 روز سختی سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی ماہرین کی مشاورت سے مصنوعی بارش کا آپشن استعمال کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پوری قوت سے اسموگ پھیلانے والے ذرائع کو روکیں گے، شہری ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر 1373 پر شکایت کریں اور گرین ایپ کا استعمال کریں۔ایمپریس روڈ، ایجرٹن روڈ، ڈیورنڈ روڈ اور ڈیوس روڈ سے شملہ پہاڑی کی جانب چنگ چی رکشوں کا داخلہ بھی بند کردیا گیا ہے: پولیسدونوں جانب کے کسانوں سے اپیل ہے کہ فصلوں کی باقیات نہ جلائیں، ماسک کا استعمال کریں اور احتیاطی تدابیر اپنائے رکھیں: سیکرٹری تحفظ ماحولامریکی الیکشن: صدر بننے کی دوڑ میں ٹرمپ اور کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ، ری پبلکنز نے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pollution

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوڈان کے پُرہجوم بازار میں فضائی حملہ؛ 23 افراد ہلاکسوڈان کے پُرہجوم بازار میں فضائی حملہ؛ 23 افراد ہلاکفضائی حملے میں 40 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »

خراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیاخراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیالاہور کا فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہے جس کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے
مزید پڑھ »

پانی کے بحران کے باعث آئندہ 25 سال میں خوراک کی 50 فیصد عالمی پیداوار متاثر ہونیکا خدشہپانی کے بحران کے باعث آئندہ 25 سال میں خوراک کی 50 فیصد عالمی پیداوار متاثر ہونیکا خدشہدنیا کی 50 فیصد آبادی کو پہلے ہی پانی کی قلت کا سامنا ہے اور موسمیاتی بحران بدترین ہونے سے یہ تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل میں بس اسٹاپ پر ٹرک حملے میں 35 افراد زخمی؛ 6 کی حالت نازکاسرائیل میں بس اسٹاپ پر ٹرک حملے میں 35 افراد زخمی؛ 6 کی حالت نازک6 زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

گیس کے چولہے انسانی زندگی کے لیے خطرناک قرارگیس کے چولہے انسانی زندگی کے لیے خطرناک قرارچولہوں سے خارج ہونے والی آلودگی برطانیہ میں سالانہ 3928 افراد کی موت کا سبب بنتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

زیادہ درجہ حرارت حمل کیلئے نقصان دہ قرارزیادہ درجہ حرارت حمل کیلئے نقصان دہ قرارگرم موسم میں بچوں کا پیدائش کے وقت کم وزن ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:15:22