سوڈان کے پُرہجوم بازار میں فضائی حملہ؛ 23 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

سوڈان کے پُرہجوم بازار میں فضائی حملہ؛ 23 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

فضائی حملے میں 40 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے

سوڈان کے پُرہجوم بازار میں فضائی حملہ؛ 23 افراد ہلاکمولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے رابطہ، 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے کی اپیلحکومت کو ہر صورت بجلی کے بلوں میں کمی لانا ہو گی، امیرجماعت اسلامینوازشریف اور بلاول بھٹوکے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، آئینی ترمیم کے حوالے سے گفتگوکراچی؛ دفعہ 144 کے بعد ریلی نکانے پرمذہبی جماعت اورسول سوسائٹی کے 50 ارکان گرفتارپاکستان میں اس وقت ممبران اسمبلی و سینیئرز کا اغواء برائے ووٹ ہو رہا، اسد قیصرایران نے تمام پروازوں میں ’پیجرز‘ اور ’واکی ٹاکیز‘ پر پابندی...

سوڈان کی فوج کی جانب سے اس حملے کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی تاہم حریف فورس کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز شیئر کی گئیں جس میں تباہی دکھائی گئی ہے۔ خیال رہے کہ سوڈان میں سیاسی بحران کے دوران فوج اور نیم فوجی دستے کے درمیان شروع ہونے والی طاقت اور اختیار کی جنگ طول پکڑ گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 21 بچوں سمیت 274 افراد شہیدلبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 21 بچوں سمیت 274 افراد شہیدلبنان کے وزیر صحت نے کہا کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 1024 افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھ »

دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

’اگر میں شہید ہوجاؤں تو۔۔۔‘، غزہ میں شہید 10 سالہ بچی کی وصیت نے سب کو رُلا دیا’اگر میں شہید ہوجاؤں تو۔۔۔‘، غزہ میں شہید 10 سالہ بچی کی وصیت نے سب کو رُلا دیاراشا العریر کے گھر پر 3 ماہ قبل بھی فضائی حملہ ہوا تھا جس میں راشا اور اس کا بھائی دونوں بچ گئے تھے
مزید پڑھ »

’ایسا لگا منہ پر کوئی چیز لگی‘: کراچی ائیرپورٹ دھماکے میں زخمی ہونیوالے رکشہ ڈرائیور نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا’ایسا لگا منہ پر کوئی چیز لگی‘: کراچی ائیرپورٹ دھماکے میں زخمی ہونیوالے رکشہ ڈرائیور نے آنکھوں دیکھا حال بتادیاکراچی ائیرپورٹ کے قریب 6 اکتوبر کو رات گئے ہونے والے دھماکے میں چینی باشدوں سمیت 3 افراد ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »

'شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی، دوران ملازمت ڈراموں کی آفر ہوئی''شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی، دوران ملازمت ڈراموں کی آفر ہوئی'فضائی سفر کے دوران کئی افراد مجھے اپنا بزنس کارڈ دیتے تھے، ازیکا ڈینیئل
مزید پڑھ »

اسرائیل کی لبنان کے شہروں پر شدید بمباری، حزب اللہ ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کی لبنان کے شہروں پر شدید بمباری، حزب اللہ ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کی جانب سے آج ہونے والا حملہ غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ تھا، عرب میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:10:54