راشا العریر کے گھر پر 3 ماہ قبل بھی فضائی حملہ ہوا تھا جس میں راشا اور اس کا بھائی دونوں بچ گئے تھے
راشا العریر اور اس کا بھائی احمد کے گھر پر 3 ماہ قبل بھی فضائی حملہ ہوا تھا جس میں وہ دونوں بچ گئے تھے۔
فلسطینی وزارت خارجہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ 10 سالہ راشا العریر اور اس کا بھائی 11 سالہ احمد غزہ شہر میں اپنے گھر پر ہونے والے اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔ ہاتھ سے لکھی اپنی وصیت میں راشا نے اپنے والدین سے کہا کہ اگر میں شہید ہوجاؤں تو میرے لیے روئیے گا نہیں کیونکہ آپ کو روتے ہوئے دیکھ کر دکھ ہوتا ہے۔
راشا العریر نے لکھا کہ میرے بھائی احمد پر غصہ نہیں کیجیے گا، مجھے یقین ہے کہ آپ میری وصیت کا احترام کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدنوجوانوں کو ضلع راجوڑی میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر مسلسل حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »
جان ماسٹر جنسی ہراسگی کے الزامات میں گرفتاربھارت میں مشہور کوریوگرافر جان ماسٹر کو 21 سالہ خاتون نے جنسی ہراسگی، زبردستی مذہب تبدیل کرنے اور شادی کی دھمکیوں کے الزامات میں گرفتار کر دیا ہے.
مزید پڑھ »
اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیںاسرائیلی فوج کے غزہ کے وسطی، شمالی اور جنوبی حصوں میں حملوں میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری؛ سینئر حزب اللہ کمانڈرابراہیم قبیسی شہیدلبنان پر اسرائیل کے حملوں میں شہید افراد کی تعداد 570 ہوگئی
مزید پڑھ »
اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن، 9 روز میں 6 بچوں سمیت 40 فلسطینی شہیدغزہ میں جاری حملوں میں گزشتہ روز صبح سے 18 سے زائد فلسطینی شہید کردیے گئے تھے
مزید پڑھ »