'شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی، دوران ملازمت ڈراموں کی آفر ہوئی'

پاکستان خبریں خبریں

'شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی، دوران ملازمت ڈراموں کی آفر ہوئی'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

فضائی سفر کے دوران کئی افراد مجھے اپنا بزنس کارڈ دیتے تھے، ازیکا ڈینیئل

شکستوں کا داغ دھونے کیلئے پاکستان کو فتوحات کی تلاشپاکستانی ٹیم انگلینڈ کیلیے ترنوالہ ثابت نہیں ہوگیرحیم یار خان کچے میں پولیس آپریشن، سابق ایس ایچ او ماچھکہ کی شہادت میں ملوث دو ڈاکو ہلاکاسلام آباد؛ چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود، مظاہرین کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہگورنر سندھ نے شیخ فارق کو گولڈ میڈل جبکہ دیگر شخصیات کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیسپریم کورٹ: پی ٹی آئی پارٹی الیکشن نظرثانی کیس 11اکتوبر کو مقرر"شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی، دوران ملازمت ڈراموں کی آفر...

ازیکا ڈینیئل نے کہا کہ میں نے سال 2010 میں ایئرہوسٹس کی ملازمت چھوڑ کر بطورِ ماڈل اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کیا تھا اور اپنے پہلے شوٹ کے لیے جاپان گئی تھی۔ اُنہوں نے کہا کہ جب میں بطورِ ایئرہوسٹس ملازمت کرتی تھی تو فضائی سفر کے دوران کئی افراد مجھے اپنا بزنس کارڈ دیتے تھے جس پر مجھے بہت غصہ آتا تھا لیکن اپنی ملازمت کی وجہ سے خاموش رہتی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گاڑی کی بنجی جمپنگ کا نیا عالمی ریکارڈ قائمگاڑی کی بنجی جمپنگ کا نیا عالمی ریکارڈ قائماسٹنٹ میں شامل نسان کی قشقائی ای-پاور گاڑی آٹھ بنجی ڈوریوں سے جڑی ہوئی تھی
مزید پڑھ »

بچے والدین کی دوسری شادی کرانے پر راضی نہیں ہوتے، یہ غلط ہے: جویریہ عباسیبچے والدین کی دوسری شادی کرانے پر راضی نہیں ہوتے، یہ غلط ہے: جویریہ عباسیجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی اور شادی کے 12 سال بعد 2009 میں ان دونوں کی طلاق ہوگئی تھی
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں الجزیرہ ٹی وی کے دفتر پر دھاوا، 45 روز کیلئے بندکرنیکا حکماسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں الجزیرہ ٹی وی کے دفتر پر دھاوا، 45 روز کیلئے بندکرنیکا حکمکارروائی سے کچھ دیر پہلے ٹی وی کو القسام بریگیڈ کی جانب سے ویڈیو موصول ہوئی تھی، اسرائیلی فوجی ڈرون کی ویڈیو میں غزہ میں خلاف ورزیوں کے شواہد ہیں
مزید پڑھ »

ابھیشیک سے علیحدگی کی خبریں: ایشوریا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو کیوں افسردہ کردیا؟ابھیشیک سے علیحدگی کی خبریں: ایشوریا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو کیوں افسردہ کردیا؟اس سے قبل ابھیشیک بچن کی بھی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے شادی کی انگوٹھی نہیں پہنی تھی
مزید پڑھ »

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجراولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجہفتے کے روز پی ٹی آئی کی جانب سے لیاقت باغ راولپنڈی میں احتجاج کیا گیا تھا اور اس دوران ان کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

ایشوریا نہ دپیکا، بھارت کی امیر ترین اداکارہ کون ہیں؟ایشوریا نہ دپیکا، بھارت کی امیر ترین اداکارہ کون ہیں؟بھارت کی امیر ترین اداکارہ وہ ہیں جو اب بہت کم فلموں میں نظر آتی ہیں اور آخری بار ان کی فلم 10 سال قبل ہِٹ ہوئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:30:50