خیبرپختونخوا اسمبلی میں جانوروں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کا قانون منظور

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں جانوروں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کا قانون منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

گھوڑا،گدھا، خچر سمیت دیگر جانوروں پر زیادہ بوجھ ڈالنے یا تکلیف پہنچانے پر تین ماہ تک قید یا پچاس ہزار روپے جرمانہ ہوگا

خیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار جانوروں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کا قانون منظور کرلیا۔

بل صوبائی وزیر لائیو اسٹاک فضل حکیم نے ایوان میں پیش کیا۔ بل میں کہا گیا ہےکہ ۔ جانور پر تشدد یا اس کو دوبارہ تکلیف پہنچانے کی صورت میں سزا 6 ماہ اور جرمانہ ایک لاکھ تک کیا جائے گا۔ بل کے تحت جرم کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ درجہ اول کرےگا۔ بل میں کہا گیا ہے کہ جانوروں کو مذبح خانوں میں آرام دہ طریقے سے ذبح کیا جائےگا۔ نقل وحمل کے دوران آرام دہ ٹرانسپورٹ اور محفوظ جگہ نہ ہونے پر بھی سزا ہوگی۔

جانوروں اور پرندوں کو لڑانے پر بھی تین ماہ قید کی سزا مقرر کی گئی ہے۔ مستند یا لائسنس یافتہ ویٹرنری ڈاکٹر کے علاوہ کسی کو کسی جانور کی سرجری کی اجازت نہیں ہوگی۔ بل کے تحت جانوروں کے حقوق سے متعلق کسی بات کو چھپانے کی صورت میں مالک پر 10 ہزار جرمانہ یا 3 ماہ قید کی سزا دی جائے گی۔صوبائی وزیر لائیو اسٹاک فضل حکیم نے کہا کہ انسانوں کے ساتھ ساتھ بے زبان جانوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قانون سازی کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تھا کہ جلد بل پر عمل درآمد کیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوستوں کا ساتھ زندگی میں خوشی کی کلید ہے، ماہریندوستوں کا ساتھ زندگی میں خوشی کی کلید ہے، ماہریناپنے بہترین دوستوں کے ساتھ رہنا فلاح و بہبود کے لئے ایک اہم عنصر ہے
مزید پڑھ »

پختونخوا: پولیس کیخلاف شکایت پر کیا ہوگا؟ جیو کو پولیس ایکٹ ترمیمی بل کا مسودہ موصولپختونخوا: پولیس کیخلاف شکایت پر کیا ہوگا؟ جیو کو پولیس ایکٹ ترمیمی بل کا مسودہ موصولبل کے ذریعےعوامی شکایات کے ازالے کا ایک مؤثر طریقہ کار متعارف ہوگا جبکہ پولیس کی کارکردگی میں بہتری اور عوام کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا: متن
مزید پڑھ »

غزہ کی صورت حال خوفناک ہے، عالمی طاقتیں جنگ بندی میں کردار ادا کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہغزہ کی صورت حال خوفناک ہے، عالمی طاقتیں جنگ بندی میں کردار ادا کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں انتونیو گوتریس کا خطاب
مزید پڑھ »

بیروت پراسرائیلی حملہ؛ جوبائیڈن کا مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکمبیروت پراسرائیلی حملہ؛ جوبائیڈن کا مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکمخطے میں امریکی فورسز اور مفادات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، امریکی صدر
مزید پڑھ »

ورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنسورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنس38 روزہ عالمی ثقافتی میلے کے 18ویں دن پاکستانی ثقافت کے دلکش اور منفرد ذاویوں کا اظہارفرخ دربارکےگروپ نے سندھ دھرتی کے رہن سہن اور شب وروز کورقص میں ڈھالا
مزید پڑھ »

پاک چین تعلقات اور سی پیک کو نقصان پہنچانے کی دہشتگردوں کی کوششیں کامیاب نہیں ہونگی: چینپاک چین تعلقات اور سی پیک کو نقصان پہنچانے کی دہشتگردوں کی کوششیں کامیاب نہیں ہونگی: چینپاکستان سی پیک، چینی شہریوں، چینی پروجیکٹ اور اداروں کے تحفظ کے مؤثراقدامات کرے: چین کا مطالبہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:07:04