اقدار کے معاملے میں ہمارے معاشرے نے الٹی سمت سفر شروع کیا
تغیر زندگی کی واحد حقیقت ہے۔ کاروباری اداروں کی دنیا میں کہا جاتا ہے کہ اگر دنیا میں کوئی مستقل حقیقت ہے تو وہ تغیر ہی ہے۔ تغیر یہ یے کہ جو کل تھا وہ آج نہیں ہے اور جو آج ہے وہ کل نہیں ہوگا۔ یہ جاننے کے باوجود ہم چیزوں کو جامد و ساکت رکھنا چاہتے ہیں، کیونکہ ہم تبدیلی سے خوفزدہ ہوتے ہیں اور عموماً اس کو قبول کرنے سے انکاری ہوتے ہیں۔
لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ جیسے ہی ہمیں تبدیلی میں فائدہ نظر آتا ہے ہم خود کو فوراً تبدیل کرلیتے ہیں اور نئی چیز سیکھنے کےلیے فوراً آمادہ ہوجاتے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی مثال متحرک فون اور اس کی دیگر سہولیات ہیں۔ آج گھر میں کام کرنے والی ماسی بھی واٹس ایپ استعمال کرتی ہے کیونکہ اس کو علم ہے کہ اس میں سہولت بھی ہے اور بچت بھی۔ کسی بھی معاشرے میں تبدیلی کا سفر یہ بتاتا ہے کہ معاشرہ کس سمت میں اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔ وہ ترقی کی اونچی فضاؤں کی طرف گامزن ہے یا پاتال کی گھاٹیوں کی طرف گرنے کا عمل جاری...
ایک قصہ سماجی ذرائع ابلاغ پر بہت مشہور ہوا کہ کسی ملک سے ایک تبلیغی جماعت افریقہ کے کسی ملک میں گئی ہوئی تھی۔ جب نماز کا وقت ہوا تو جن لوگوں کا وضو نہیں تھا وہ وضو کرنے باہر آئے اور واپسی پر اپنے جوتے، چپل یا سینڈل ساتھ لے کر مسجد میں آگئے۔ ایک مقامی بزرگ یہ سب دیکھ رہے تھے تو انھوں نے ان لوگوں سے پوچھا کہ آپ یہ اپنے جوتے کیوں مسجد میں لے کر آئے ہیں، تو ان سے ایک صاحب نے کہا کہ باہر رہتے تو کوئی لے کر جاسکتا تھا۔ ان صاحب نے پھر پوچھا کہ کیا آپ لوگوں کی مساجد کے باہر سے لوگوں کے جوتے اور چپل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یہ منحوس کھیلنحوست کیا ہوتی ہے؟ جس معاشرے میں ایک بیٹا اپنی ماں کا گلا کاٹنا نیکی سمجھ بیٹھے...
مزید پڑھ »
جرائم کا سرچشمہ حکومت اور نظام آخری حصہمیں نے گزشتہ کئی کالموں میں تکراراً یہ بات کہی ہے کہ ہر معاشرے کی بنیاد حقوق و فرائض کے توازن پر ہوتی ہے
مزید پڑھ »
پی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بندپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اورکاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں ایک ہزار 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
زیادہ درجہ حرارت حمل کیلئے نقصان دہ قرارگرم موسم میں بچوں کا پیدائش کے وقت کم وزن ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے
مزید پڑھ »
ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل99 سالہ مہاتیر محمد کا سانس کی نالی میں انفکیشن کا علاج جاری ہے
مزید پڑھ »
صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےاجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »