جولائی تا نومبر؛ حکومت ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

پاکستان خبریں خبریں

جولائی تا نومبر؛ حکومت ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

5 ماہ کے لیے ٹیکس وصولیوں کا تخمینہ 491 ارب روپے تھا, وصولیاں 348 ارب کی کمی سے 143 ارب روپے رہیں، ذرائع

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں ٹیکس وصولیاں تخمینےسے348 ارب ڈالر کم رہیں، ٹیکس آکٹھا کرنے کے نئے اقدامات بھی کارگر ثابت نہ ہوسکے۔

ذرائع کے مطابق ٹیکس اکٹھا کرنے کے چودہ سو سے زائد نئے اقدامات بھی کارگر ثابت نہ ہوسکے، جبکہ آئندہ ماہ ٹیکس شارٹ فال مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی بجٹ ہدف سے کم رہی جبکہ تاجروں سے ٹیکس وصولیوں کیلیے تاجر دوست اسکیم بھی بری طرح ناکام رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممالکی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل نہیں کر سکی گئیممالکی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل نہیں کر سکی گئیوفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے، جولائی تا نومبر کیلیے 4.64 ہزار ارب روپے کا ٹیکس ہدف رکھا تھا، لیکن 356 ارب روپے کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نومبر میں 166 ارب روپے کا ٹیکس خسارہ سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »

اب اہل اور نا اہل ٹیکس دہندہ کی اصطلاح سامنے آگئی،شہباز رانااب اہل اور نا اہل ٹیکس دہندہ کی اصطلاح سامنے آگئی،شہباز راناٹیکس حاصل کرنے کیلیے حکومت کا فوکس ان جگہوں پر نہیں جاتا جہاںپر جانا چاہیے
مزید پڑھ »

حکومت پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بڑھتا اعتماد، ریکارڈ ترسیلات زر بھیج ڈالیںحکومت پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بڑھتا اعتماد، ریکارڈ ترسیلات زر بھیج ڈالیںجولائی تا نومبر ترسیلاتِ زر کا حجم 14.8 ارب ڈالر رہا، نومبر میں تارکین وطن نے 2.9 ارب ڈالر بھیجے
مزید پڑھ »

سندھ میں جولائی تا نومبر ساڑھے 6 ارب سے زائد موٹر وہیکل ٹیکس وصولسندھ میں جولائی تا نومبر ساڑھے 6 ارب سے زائد موٹر وہیکل ٹیکس وصولعوام دوست اصلاحات متعارف کروائی جائیں تاکہ ٹیکس جمع کروانے کا عمل مزید آسان بنایا جا سکے، چیف سیکرٹری
مزید پڑھ »

حکومت ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے الگ کرے گیحکومت ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے الگ کرے گیحکومت نے ٹیکس پالیسی اور آپریشنز کے شعبے کو اگلے چھ ماہ میں ایف بی آر سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

’’کیا یہ واقعی سیاسی جماعت ہے؟‘‘’’کیا یہ واقعی سیاسی جماعت ہے؟‘‘24 نومبر کی ’’فائنل کال‘‘ پی ٹی آئی کی نگاہ میں اس لئے ناکام ونامراد نہیں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 00:15:33