مسافر کی چھلانگ لگانے کی کوشش کو ایک ایف بی آئی اہلکار نے ناکام بنایا
امریکا میں ایک شخص کو گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد پرواز کا ایمرجنسی دروازہ کھولنے کی کوشش پر گرفتار کر لیا گیا۔
مسافر نے اپنی گرل فرینڈ سے مبینہ بحث کے بعد دروازہ کھول کر طیارے سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی جس کو ایک اور مسافر نے ناکام بنایا۔ ایک عینی شاہد کے مطابق مورالز ٹوریز اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ جھگڑ رہے تھے جب انہوں نے پورٹو ریکو کے شہر سان ژوان جانے والی فلائٹ 161 کا اچانک دروازہ کھولا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی شخص نے بیٹے کا رشتہ ختم کروا کر اسکی منگیتر سے شادی رچا لیلیو لیانج کے بیٹے نے اپنے والد کو گرل فرینڈ سے ملوایا تھا اور بتایا کہ وہ اس لڑکی سے شادی کا خواہشمند ہے
مزید پڑھ »
تمیم اقبال نے آنر کے ساتھ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانبنگلا دیش کے مشہور کرکٹر تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
روی چندرن ایشون نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیابھارت کے تجربہ کار اسپنر روی چندرن ایشون نے بارڈگواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
بحیرۂ احمر میں امریکی لڑاکا طیارہ ’بظاہر اپنے ہی بحری جہاز نے‘ مار گرایاامریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے ایک لڑاکا طیارے کو بحیرۂ احمر کے اوپر ’بظاہر فرینڈلی فائر‘ یعنی اپنے ہی بحری جہاز کے فائر سے تباہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سابقہ گرل فرینڈز کے حوالے سے رنبیر کپور کے حیرت انگیز انکشافاتسابقہ گرل فرینڈ غصے میں ان کے ایوارڈز توڑ دیتی تھی
مزید پڑھ »
نargis اور Inspector Majid Bashir کی شادی کو بچانے والے بزرگوں کی مداخلتلاہور میں ایک مالی جھگڑے کے دوران جرم کی پیشکش کے بعد نargis اور ان کے شوہر Inspector Majid Bashir نے بزرگوں کی مداخلت سے مفاہمت کر لی ہے۔
مزید پڑھ »