سابقہ گرل فرینڈ غصے میں ان کے ایوارڈز توڑ دیتی تھی
بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے ایک انٹرویو میں اپنی سابقہ گرل کے عجیب برتاؤ کا اظہار کرکے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا ہے۔
انھوں نے بتایا کہ ان کی گرل فرینڈ براہِ راست چیخنے یا اس کا سامنا کرنے کے بجائے لمبے لمبے جذباتی خط لکھتی تھی۔ لڑائی سے نمٹنے کے اس نرالے انداز نے اداکار پر ایک دیرپا تاثر چھوڑا ور ان کے رشتے کی انفرادیت کو اجاگر کیا۔ اداکار نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کے اس غصے کو یاد کرتے ہوئے مزاحیہ انداز کہا کہ میں اسے کہتا ’’ارے وہ فلم فیئر ایوارڈ کو ہاتھ مت لگانا‘‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارجن کپور نے ملائکہ کے والد کی موت کے بعد اداکارہ کے ساتھ رہنے کی وجہ بتا دیارجن کپور سابقہ گرل فرینڈ کے والد کی آخری رسومات میں ان کے ساتھ دکھائی دیئے تھے
مزید پڑھ »
ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کے بارے میں مشہور مصنف کے حیرت انگیز انکشافاتڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومتی ٹیم ایلون مسک کو شامل کیا ہے اور انہیں اہم شعبے کی سربراہی دینے کا اعلان کردیا ہے
مزید پڑھ »
ایک خاتون کے ہاں 5 ہفتوں کے وقفے سے جڑواں بچوں کی پیدائشویتنام کے دارالحکومت ہنوئی کے ایک اسپتال میں یہ حیرت انگیز واقعہ پیش آیا۔
مزید پڑھ »
مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر کا پرکشش ہونا ‘جرم’ بن گیا، سہیلیوں نے کڑی سزا سنا دیسوشل میڈیا انفلوئنسر نے اپنی سہیلیوں کے بارے میں حیرت انگیز بات بتادی
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کی حمایت میں بڑا قدم اٹھالیا100 سالہ راج کپور کی برسی پر تقریب میں بالی وڈ کے بڑے ستارے شریک ہوئے، جن میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ بھی شامل تھے
مزید پڑھ »
شعلے کی اے آئی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرلمصنوعی ذہانت کی مدد سے بالی ووڈ فلم 'شعلے' کے مشہور مناظر میں مزاحیہ اور حیرت انگیز تبدیلیاں کی گئیں۔
مزید پڑھ »