ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کے بارے میں مشہور مصنف کے حیرت انگیز انکشافات

پاکستان خبریں خبریں

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کے بارے میں مشہور مصنف کے حیرت انگیز انکشافات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومتی ٹیم ایلون مسک کو شامل کیا ہے اور انہیں اہم شعبے کی سربراہی دینے کا اعلان کردیا ہے

دنیا کے امیرترین شخص اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کے بارے میں ان کے سوانح نگار سیٹھ ابرامسن نے حیرت انگیز انکشافات کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان کے اثر ورسوخ سے امریکا کو خطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

انہوں نے ایلون مسک کی ذہنی صحت سے متعلق پیچیدگیوں، منشیات کا استعمال اور ذہبنی دباؤ کا بھی حوالہ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی انتظامیہ میں ان کی شمولیت کا مطلب یہ ہے کہ ان کا پاگل پن اور تشدد کے لیے اشتعال ہم سب کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر کا پرکشش ہونا ‘جرم’ بن گیا، سہیلیوں نے کڑی سزا سنا دیمشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر کا پرکشش ہونا ‘جرم’ بن گیا، سہیلیوں نے کڑی سزا سنا دیسوشل میڈیا انفلوئنسر نے اپنی سہیلیوں کے بارے میں حیرت انگیز بات بتادی
مزید پڑھ »

ایک خاتون کے ہاں 5 ہفتوں کے وقفے سے جڑواں بچوں کی پیدائشایک خاتون کے ہاں 5 ہفتوں کے وقفے سے جڑواں بچوں کی پیدائشویتنام کے دارالحکومت ہنوئی کے ایک اسپتال میں یہ حیرت انگیز واقعہ پیش آیا۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کے مالک بننے والے دنیا کے پہلے فرد بن گئےایلون مسک 400 ارب ڈالرز کے مالک بننے والے دنیا کے پہلے فرد بن گئے11 دسمبر کو ایلون مسک کی دولت میں 62.8 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد وہ اب 447 ارب ڈالرز کے مالک بن گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹوانے کی وڈیو وائرلایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹوانے کی وڈیو وائرلایک ٹویٹ میں ایلون مسک نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کے مسابقتی ہونے کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھ »

ایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک نے پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے حوالے سے کہا کہ اسٹار لنک سروس کے لیے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »

شعلے کی اے آئی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرلشعلے کی اے آئی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرلمصنوعی ذہانت کی مدد سے بالی ووڈ فلم 'شعلے' کے مشہور مناظر میں مزاحیہ اور حیرت انگیز تبدیلیاں کی گئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:54:47