ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کے مالک بننے والے دنیا کے پہلے فرد بن گئے

پاکستان خبریں خبریں

ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کے مالک بننے والے دنیا کے پہلے فرد بن گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

11 دسمبر کو ایلون مسک کی دولت میں 62.8 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد وہ اب 447 ارب ڈالرز کے مالک بن گئے ہیں۔

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے دولت مندی کا ایک ایسا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔

ان کی کمپنی اسپیس ایکس کی قدر 350 ارب ڈالرز قرار پانے اور ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں میں اضافے کے باعث 11 دسمبر کو ایلون مسک کی دولت میں 62.8 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا۔ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی ہونے کے باعث ان کی کمپنیوں کو فائدہ ہوا ہے اور وہ آنے والی امریکی حکومت میں ایک نئے گورنمنٹ ایفیشینسی نامی ادارے کی سربراہی بھی کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دیٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دیایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کے 119 ملین ڈالر خرچ کیے تھے
مزید پڑھ »

آئی پی ایل؛ 13 سالہ کرکٹر کو فرنچائز نے خرید کر کروڑ پتی بنادیاآئی پی ایل؛ 13 سالہ کرکٹر کو فرنچائز نے خرید کر کروڑ پتی بنادیاوہ انڈین پریمئیر لیگ کا حصہ بننے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے
مزید پڑھ »

وارن بفٹ: دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک اور فلاحی کام کے لیے تقسیموارن بفٹ: دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک اور فلاحی کام کے لیے تقسیممرکزی موضوع امریکا کے وارن بفٹ کے فلاحی کام کے لیے دولت کی تقسیم ہے جس کا تفصیلی تفصیل اس کے نئے خط اور 150 ارب ڈالرز کے عطیہ کے مطابق ہے۔
مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ڈینگی کے کیسز میں 20 فیصد اضافہ ہوگیا، تحقیقموسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ڈینگی کے کیسز میں 20 فیصد اضافہ ہوگیا، تحقیقدنیا کے درجہ حرارت میں اضافہ مچھروں سے پھیلنے والے اس سنگین مرض کے پھیلاؤ کا باعث بن رہا ہے۔
مزید پڑھ »

غربت ایسی فرش پر سو کر بچپن گزرا، طاقت ایسی آج ٹرمپ فون سن رہا ہےغربت ایسی فرش پر سو کر بچپن گزرا، طاقت ایسی آج ٹرمپ فون سن رہا ہےایک اندازے کے مطابق پچائی کی دولت 3 کھرب 61 ارب روپے (1 ارب 30 کروڑ ڈالرز) ہے
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقاتٹرمپ کے مشیر ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقاتملاقات سے متعلق اقوام متحدہ میں بائیڈن ایڈمنسٹریشن کے نمائندوں کو بھی آگاہ نہیں کیا گیا تھا: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:17:04