ایک اندازے کے مطابق پچائی کی دولت 3 کھرب 61 ارب روپے (1 ارب 30 کروڑ ڈالرز) ہے
کراچی: غربت ایسی کہ فرش پر سو کر بچپن گزرا اور طاقت یہ کہ آج نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کا فون سن رہا ہے، ٹیلی ویژن تھا نہ گاڑی، کمپیوٹر یا انٹرنیٹ تو دور کی بات فون تک رسائی نہیں تھی، 2 کمروں کے گھر میں پرورش ہوئی لیکن آج سیلیکون ویلی کی سب سے طاقتور شخصیت ہیں جن کی دولت 3 کھرب 61 ارب روپے ہے، ہندوستان کے شہر چنئی سے اٹھے اور آج گوگل کی سرپرست کمپنی الفابیٹ کے سی ای او ہیں۔
اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ ملنے کے بعد پہلی بار جہاز میں سفر کیا، انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کھڑاگ پور میں دورانِ تعلیم کلاس فیلو انجلی سے قربت ہوئی، وہی شریکِ حیات ٹھہریں جن سے ان کی 2 اولادیں ہیں۔گوگل کے سی ای او کی راتوں کی نیند کس چیز نے اڑا دی ہے؟ گوگل کی سرپرست کمپنی الفابیٹ کے چیف ایگزیکٹیو سندر پچائی نے اپنی ابتدائی تعلیم چنئی سے ہی حاصل کی، وہ اپنے اسکول کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہے۔سی این این اور دیگر میڈیا رپورٹس کے مطابق پچائی چنئی میں پلے بڑھے، ان کی پرورش انتہائی سادگی کے ساتھ ہوئی، پچائی کے پاس اکیلے خود کے لیے کوئی کمرا نہیں تھا بلکہ اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ ایک کمرے میں فرش پر سوتے تھے، ان کے گھر والوں کے پاس نہ تو ٹیلی ویژن تھا اور نہ ہی گاڑی، کمپیوٹر یا انٹر نیٹ کو چھوڑیں، فون تک بہت کم رسائی تھی۔اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کی آمد ‘امیدیں اور خوفصرف ایک قوت ایسی ہے جو ٹرمپ کے منتخب ہونے پر بہت مطمئن اور خوش ہے۔
مزید پڑھ »
صومالیہ اور ایتھوپیا: ڈاکوؤں اور انتہا پسند جنگجوؤں کی موجودگی میں شراب کی سمگلنگصومالیہ میں قدم قدم پر خطرہ ہی خطرہ ہے مگر اس کے باوجود غربت لوگوں کو سمگلنگ کے راستے پر جانے پر مجبور کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
گوگل کا نیا اے آئی ماڈل جو آپ کی خراب لکھائی کو ڈیجیٹل ٹیکسٹ میں تبدیل کرسکتا ہےاس ماڈل کو ایسی تربیت دی گئی ہے جس سے وہ تحریر کو پڑھ کر الفاظ کو شناخت کرسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
انفلوئنسرز نوجوانوں میں ڈپریشن کی وجہ بن رہے ہیں، زویا ناصرسوشل میڈیا انفلوئنسرز ایسی زندگی دکھاتے ہیں جس سے دوسروں کمتری کا احساس ہوتا ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »
’’بڑی بحث تو یہی ہے کہ احتجاج کامیاب ہوگا یا نہیں‘‘بات چیت کر کے معاملات کو کسی ایسی اسٹیج پر لایا جائے جو سب فریقین کے لیے قابل قبول ہو
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی 9 مئی کے حوالے سے ویڈیوز موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتمیرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی مکروہ حرکت نہ کر سکے عطااللہ تارڑ
مزید پڑھ »