صرف ایک قوت ایسی ہے جو ٹرمپ کے منتخب ہونے پر بہت مطمئن اور خوش ہے۔
نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسلسل خبروں میں ہیں اور کیوں نہ ہوں کہ امریکا کی معاشی سیاسی عسکری قوت ہی ایسی ہے جس کے لیے آپ چاہیں امریکا کو پسند کریں یا نا پسند سب کو الرٹ رہنا پڑتا ہے چاہے وہ اس کے اتحادی ہی کیوں نہ ہوں۔ وہ ہے اسرائیل۔ اس کے علاوہ باقی پوری دنیا غیر یقینی کیفیت کا شکار ہے۔
سی این این اور این بی سی کے ایگزٹ پولز کے مطابق 78فیصد یہودی کمیونٹی نے کملا ہیریس جب کہ 22 فیصد نے ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخاب کیا۔ فاکس نیوز کے ایگزٹ پولز بھی قریب قریب ایسے ہی ہیں۔ امریکی جریدے فارن پالیسی کے مطابق مشی گن میں عرب اور مسلمان امریکی ڈیموکریٹک پارٹی سے دور اور ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب ہو گئے۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو جب حماس نے دنیا کی انتہائی متحرک باخبر اسرائیلی انٹیلیجنس کو ڈاج دیتے ہوئے اسرائیل پر ناقابل یقین اچانک حملہ کیا تو اس وقت خطے میں بائیڈن کی سرپرستی میں کیا سرگرمیاں جاری تھیں۔ فلسطینی تنظیم حماس کو ریڈ انڈین بنانے کی تیاریاں مکمل تھیں ، ابراہم اکارڈ پہلے ہی عرب ریاستوں پر زبردستی تھوپا جا چکا تھا۔ یوروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیا جا چکا تھا۔ حماس کا عرب خطے میں کوئی پرسان حال نہیں تھا سوائے ایران کے۔ اس انتہائی مایوس کن صورتحال میں حماس کو اپنا آپ...
حماس کے اس حملے نے حقیقت میں پوری امریکی اسٹیبلشمنٹ کو شکست دے دی۔ عرب ریاستوں کو بھی آخر کار سمجھ آگئی ہے کہ انھیں حماس کو اکیلا نہیں چھوڑنا چاہیے تھا کہ حماس نے اسرائیل پر حملہ شدید عدم و تحفظ کا شکار ہو کر کیا۔ انھیں یہ بھی سمجھ آگئی ہے کہ موجودہ خوفناک بحران ، اگر اسے بڑھنے سے نہ روکا گیا تو یہ عالمی جنگ میں تبدیل ہو کر پورے مشرق وسطیٰ کے نقشے کو ایسے تبدیل کر سکتا ہے کہ اُسے پہچاننا بھی مشکل ہو جائے۔ حالیہ عرب اسلامی کانفرنس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایسے ہی اسرائیل کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذلفی بخاری کی ٹرمپ کو عمران خان کی طرف سے مبارک باد، امیدیں بھی باندھ لیںپی ٹی آئی رہنما نے ٹرمپ کی فتح سے امیدیں باندھ کی، جیت کو جمہوریت کی کامیابی قرار دے دیا
مزید پڑھ »
ذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلانذلفی بخاری کی ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم اور اہل خانہ سے رابطے میں ہونے کی تصدیق
مزید پڑھ »
ٹرمپ عمران کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، انکی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کے کیس پر بات کرونگا: ذلفی بخاریٹرمپ کی ٹیم سے رابطہ ہے، ان کی صاحبزادی اور داماد سے عمران خان اور ان کی پارٹی سے ہونے والی ناانصافیوں پر بات کروں گا: دی نیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »
مزید فلسطینی طلبہ کو سرکاری خرچ پر تعلیم دیں گے، وزیر اعظمفلسطینیوں کی امیدیں پوری دنیا کیلئے متاثر کن ہیں، ہر خاندان سے لوگ شہید ہوئے ہیں
مزید پڑھ »
کابینہ کی تشکیل میں ٹرمپ کی پھرتیاں؛ ایلون مسک سمیت اسرائیل نواز اور سرمایہ کار شاملڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ کی تشکیل میں پھرتیاں؛ ایلون مسک اور فوکس نیوز کے اینکر بھی شامل
مزید پڑھ »
امریکا میں ووٹنگ جاری، ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے شیئرز کی قیمت 25 فیصد بڑھ گئیامریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی کمپنی ٹروتھ سوشل کے شیئرز میں منگل کی صبح 13 اور پیر کو 12 فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »