کابینہ کی تشکیل میں ٹرمپ کی پھرتیاں؛ ایلون مسک سمیت اسرائیل نواز اور سرمایہ کار شامل

پاکستان خبریں خبریں

کابینہ کی تشکیل میں ٹرمپ کی پھرتیاں؛ ایلون مسک سمیت اسرائیل نواز اور سرمایہ کار شامل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ کی تشکیل میں پھرتیاں؛ ایلون مسک اور فوکس نیوز کے اینکر بھی شامل

ٹرمپ نے کابینہ میں انتخابی مہم میں بھاری چندہ دینے والوں اور سابق دور کے وفاداروں کی لائن لگا دیڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے نومنتخب صدر کا عہدہ 20 جنوری کو اُٹھائیں گے تاہم وہ ابھی سے اپنی کابینہ کی تشکیل کے سلسلے میں بہت تیزی سے تقرریاں کر رہے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی یہ ذمہ داری حکومت سے باہر رہتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ کو مشورے اور مدد فراہم کرنے کی ہوگی۔ ان کے ساتھ راما سوامی بھی اس عہدے پر کام کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پسندیدہ نیوز چینل ’’فوکس نیوز‘‘ کے ایک اینکر کو بھی اعلیٰ عہدہ دیا جو فوج میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اسی طرح نومنتخب امریکی صدر نے رئیل اسٹیٹ ٹائیکون 67 سالہ اسٹیووٹکوف کی بطور مشرق وسطیٰ میں خصوصی ایلچی تقرری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیو وٹکوف امن کے لیے ایک ان تھک آواز ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی صدارتی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں کروڑوں ڈالرز خرچ کردیے
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دیٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دیایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کے 119 ملین ڈالر خرچ کیے تھے
مزید پڑھ »

ایلون مسک ایک بار پھر 300 ارب ڈالرز کے مالک دنیا کے واحد شخص بن گئےایلون مسک ایک بار پھر 300 ارب ڈالرز کے مالک دنیا کے واحد شخص بن گئےامریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد سے ایلون مسک کی دولت میں بہت تیزی سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

کامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسککامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسکمیرے خیال میں کالج کی تعلیم کو ضرورت سے زیادہ بڑھاوا دیا جاتا ہے، ایلون مسک
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر ایلون مسک کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر ایلون مسک کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 26.5 ارب ڈالرز (73 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی دولت میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد حیران کن اضافہایلون مسک کی دولت میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد حیران کن اضافہمسک کی کمپنی ٹیسلا اور اربوں ڈالر مالیت کی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی دولت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:14:32