ذلفی بخاری کی ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم اور اہل خانہ سے رابطے میں ہونے کی تصدیق
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے عمران خان سے مبینہ ناانصافیوں کا معاملہ اٹھانے کا اعلان کردیا۔
ذلفی بخاری نے وضاحت کی کہ وہ ملاقاتوں میں عمران خان کے کیس سمیت انسانی حقوق و جمہوری اقدار کی خلاف ورزیوں اور قانون کی حکمرانی کی خراب صورتحال پر بات کریں گے۔ علاوہ ازیں ذلفی بخاری نے عمران خان کی طرف سے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی الیکشن میں تاریخی فتح حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر دفاع نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیانہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے، خواجہ آصف
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے صدر بننے پر عمران خان رہا ہوجائیں گے؟ امریکی ترجمان کا بیان سامنے آگیاعمران خان کی رہائی کیلیے امریکی کانگریس کے ارکان نے صدر جوبائیڈن کو کردار ادا کرنے کیلیے خط بھی لکھا ہے
مزید پڑھ »
قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ پیش آئے واقعے کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں: صاحبزادہ جہانگیرجس قسم کا رویہ یہ لوگ پاکستان میں روا رکھتے ہیں، اس کا نتیجے میں انہیں لوگوں کے غصے کا سامنا کرنا پڑے گا: دوست عمران خان
مزید پڑھ »
اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »
عمران خان کا نام چانسلر کیلئے فہرست میں کیوں نہیں؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنایونیورسٹی کی طرف سے مناسب جواب نہ ملنے پر کیس لندن ہائی کورٹ میں دائر ہوسکتا ہے، ذلفی بخاری کے وکلا کا آکسفورڈ یونیورسٹی کو خط
مزید پڑھ »
ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰصدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جب کہ کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے: امریکی اخبار
مزید پڑھ »