امریکا میں ووٹنگ جاری، ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے شیئرز کی قیمت 25 فیصد بڑھ گئی

Us Election خبریں

امریکا میں ووٹنگ جاری، ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے شیئرز کی قیمت 25 فیصد بڑھ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی کمپنی ٹروتھ سوشل کے شیئرز میں منگل کی صبح 13 اور پیر کو 12 فیصد اضافہ ہوا۔

امریکا میں آج صدارتی انتخابات میں ووٹنگ جاری ہے اور اس وقت تک تمام ریاستوں میں ووٹنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔

صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی ٹروتھ سوشل کےشیئرز کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی ٹروتھ سوشل کوپچھلے ہفتےکے 3 دن بھاری نقصان ہوا تھا تاہم اب 2 دنوں کے دوران اس کے شیئرز کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکس (ٹوئٹر) کا نئی پرائیویسی پالیسی کے تحت صارفین کا ڈیٹا تھرڈ پارٹیز کو فراہم کرنیکا فیصلہایکس (ٹوئٹر) کا نئی پرائیویسی پالیسی کے تحت صارفین کا ڈیٹا تھرڈ پارٹیز کو فراہم کرنیکا فیصلہسوشل میڈیا پلیٹ فارم کی نئی پرائیویسی پالیسی صارفین کی پرائیویسی کے لیے زیادہ اچھی نہیں۔
مزید پڑھ »

ایف بی آر، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختمایف بی آر، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختمگزشتہ سال کے مقابلے میں ٹیکس گوشواروں کی مجموعی تعداد 85 فیصد بڑھ گئی ہے
مزید پڑھ »

عمران خان سے متعلق ٹوئٹ، خواجہ آصف نے جمائما کو کیا جواب دیا؟عمران خان سے متعلق ٹوئٹ، خواجہ آصف نے جمائما کو کیا جواب دیا؟جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمران خان کی حفاظت اور صحت پر تشویش کا اظہار کیا تھا
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی الیکشن؛ مقامی علما اور مسلم رہنماؤں کی ٹرمپ کی حمایت کا اعلانامریکی صدارتی الیکشن؛ مقامی علما اور مسلم رہنماؤں کی ٹرمپ کی حمایت کا اعلانامریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ اور کملاہیرس کے درمیان کانٹے کے مقابلے میں مسلم ووٹرز کی اہمیت بڑھ گئی
مزید پڑھ »

بھارت: بیٹے نے باپ کی میت پر آئٹم ڈانس اور ڈی جے کا انتظام کرلیا، میت لے جانے کی ویڈیو وائرلبھارت: بیٹے نے باپ کی میت پر آئٹم ڈانس اور ڈی جے کا انتظام کرلیا، میت لے جانے کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں میت کو آئٹم ڈانس اور ڈی جی سسٹم کے ساتھ لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

سلمان خان ماضی میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا رہے؟سلمان خان ماضی میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا رہے؟اس بیماری کے انکشاف کے بعد سلمان خان کی امریکا میں سرجری بھی ہوئی : بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:47:01