’’بڑی بحث تو یہی ہے کہ احتجاج کامیاب ہوگا یا نہیں‘‘

پاکستان خبریں خبریں

’’بڑی بحث تو یہی ہے کہ احتجاج کامیاب ہوگا یا نہیں‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

بات چیت کر کے معاملات کو کسی ایسی اسٹیج پر لایا جائے جو سب فریقین کے لیے قابل قبول ہو

گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایازخان کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے احتجاج میں جو چیز مختلف نظر آ رہی ہے کہ کبھی علی امین گنڈاپور، شیر افضل مروت یا کسی کو انچارج بنایا جاتا تھا، یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو چارج دیا ہے اور یہ بہت بڑی تبدیلی ہے۔

تجزیہ کار فیصل حسین نے کہا کہ سب سے بڑی بحث ہی یہ ہے کہ احتجاج کامیاب ہو گا یا نہیں ہوگا اس میں کوئی دو راہے نہیں کہ اگر پنجاب نکلا تو یہ احتجاج کامیاب ہوگا اب دیکھنا یہی ہے کہ تحریک انصاف پنجاب سے لوگوں کو کس حد تک نکالنے میں کامیاب ہوتی ہے، اگر لوگوں کو بڑی تعداد میں نکالنے میں کامیاب ہو گئی تو نتیجہ نکل سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دیعمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دیبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ احتجاج پاکستان بھراور پوری دنیا میں ہوگا، احتجاج تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے: فیصل چوہدری
مزید پڑھ »

یہ جنگ خان کی آزادی کی نہیں ملک کے لیے ہے، بشریٰ بی بی کی آڈیو سامنے آگئییہ جنگ خان کی آزادی کی نہیں ملک کے لیے ہے، بشریٰ بی بی کی آڈیو سامنے آگئیاحتجاج میں ورکرز ہی نہیں عوام کو بھی لے کر جانا ہے، انٹرنیٹ بند ہوں گے تو متبادل بندوبست کرنا ہوگا، عمران خان کا پیغام
مزید پڑھ »

اساتذہ احتجاج کی کال واپس لیں تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں: وزیر تعلیم کے پیاساتذہ احتجاج کی کال واپس لیں تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں: وزیر تعلیم کے پیتعلیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اساتذہ سے دوبارہ التجاء ہے کہ احتجاج ختم کریں، تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کیے جا سکتے ہیں: فیصل ترکئی
مزید پڑھ »

اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصباسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصبلائیڈ آسٹن نے یہ بتانے سے انکار کر دیا کہ آیا یہ آپریشنل ہے یا نہیں
مزید پڑھ »

اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصباسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصبلائیڈ آسٹن نے یہ بتانے سے انکار کر دیا کہ آیا یہ آپریشنل ہے یا نہیں
مزید پڑھ »

ہم نے گیری کرسٹن سے معاہدہ نہیں توڑا بلکہ انہوں نے ختم کیا: چیئرمین پی سی بیہم نے گیری کرسٹن سے معاہدہ نہیں توڑا بلکہ انہوں نے ختم کیا: چیئرمین پی سی بیفخر زمان ٹیم میں ہوگا یا نہیں یہ سلیکشن کمیٹی بتائے گی، کسی کھلاڑی کا نہیں کہا کہ اس کو رکھے اس کو نہیں: محسن نقوی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:44:59