فخر زمان ٹیم میں ہوگا یا نہیں یہ سلیکشن کمیٹی بتائے گی، کسی کھلاڑی کا نہیں کہا کہ اس کو رکھے اس کو نہیں: محسن نقوی
— فوٹو: جیو نیوز
کراچی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں محسن نقوی کا کہنا تھاکہ 15 دسمبر تک اسٹیڈیم کا کام مکمل ہوجائے گا اور بھارت کے معاملے میں اللہ بہتر کرے گا۔ ان کا کہنا تھاکہ عاقب جاوید کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا،5 سے 7 لوگوں سے کوچنگ کے حوالے سے بات چل رہی ہے، ہمارے پاس کئی عہدے خالی ہیں ان پر بندے رکھنے ہیں۔پی سی بی سے اختلافات، وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہیڈ کوچ کسے بنائے جانے کا امکان ہے؟ 2 نام سامنے آگئےچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گیری کرسٹن کے رویےکو دیکھتے ہوئے نئےکوچ کا ٹاسک دے دیا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »
پی سی بی سے اختلافات، وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفیپاکستان کرکٹ بورڈ اور گیری کرسٹن کے درمیان کچھ معاملات پر اختلافات تھے: ذرائع
مزید پڑھ »
پیر ویز پارویزِ الیٰ نے انکار کیا کہ انہوں نے نیب سے معاہدہ کیا ہےسابق پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے قومی معاونت بورڈ (NAB) کے ساتھ معاہدے کی شایعات کو جعلی اور مت捏ّع قرار دیا ہے۔ انہوں نے NAB پر الزام لگایا کہ وہ ایک بے بنیاد کہانی پھیلانے میں ملوث ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے کوئی معاہدہ نہیں کیا۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکانپی سی بی نے سال 24-2023کے لیے 4 کیٹیگریز میں 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے منتخب کیا تھا،ان کرکٹرز کے معاہدے 30 جون کو ختم ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »
رمیز راجہ کے شان مسعود سے رویے پر پی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ دیاپی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ کر رمیز راجہ کے رویے سے آگاہ کیا ہے اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »
فخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں ملا، چیئرمین پی سی بی نے بتادیافخر زمان کے ٹوئٹ کا ایشو ہے جو ابھی التوا کا شکار ہے لیکن زیادہ مسئلہ ان کی فٹنس کا ہے، چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »