چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گیری کرسٹن کے رویےکو دیکھتے ہوئے نئےکوچ کا ٹاسک دے دیا تھا: ذرائع
__فوٹو: فائل
ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کے استعفےکے بعد نئےکوچ پر مشاورت کی گئی ہے اور سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں داخل ہوچکے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور گیری کرسٹن کے درمیان کچھ معاملات پر اختلافات تھے: ذرائع ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گیری کرسٹن کے رویےکو دیکھتے ہوئے نئےکوچ کا ٹاسک دے دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟چیئرمین پی سی بی کل سہ پہر پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے: پی سی بی
مزید پڑھ »
دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، شاہین اور نسیم کو آرام دینے کا فیصلہپاکستان ٹیم آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی جبکہ دورہ زمبابوے میں بھی تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلانقومی ٹیم اگلے ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرےگی اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان مقررپی سی بی نے سلمان علی آغا کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا ہے
مزید پڑھ »
محمد رضوان: پاکستانی ٹیم میں وائٹ بال کے نئے کپتان، بابر اعظم کی آرام کے بعد واپسیپاکستان کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے محمد رضوان کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا نے پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاپاکستان ٹیم دورہ آسٹریلیا میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی
مزید پڑھ »