محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان مقرر

Babar خبریں

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان مقرر
CricketPcbRizwan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پی سی بی نے سلمان علی آغا کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا ہے

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان کیا۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ سینٹرل کنٹریکٹ پر سلیکشن کمیٹی نے بہت محنت کی، آخری دو ٹیسٹ میں سلیکشن کمیٹی نے نان اسٹاپ کام کیا، جیت میں سلیکشن کمیٹی کا بڑا ہاتھ ہے، میں ان کی تعریف کروں گا۔ فخر زمان کے حوالے سے پوچھےگئے سوال پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ فخر زمان کے ٹوئٹ کا ایشو ہے لیکن زیادہ مسئلہ فٹنس کا ہے، فخر زمان کا شو کاز کا مسئلہ بھی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Cricket Pcb Rizwan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، شاہین اور نسیم کو آرام دینے کا فیصلہدورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، شاہین اور نسیم کو آرام دینے کا فیصلہپاکستان ٹیم آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی جبکہ دورہ زمبابوے میں بھی تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلانپاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلانقومی ٹیم اگلے ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرےگی اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟چیئرمین پی سی بی کل سہ پہر پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے: پی سی بی
مزید پڑھ »

بھارت میں بنگلادیشی کھلاڑی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد کیوں نہ جاسکے؟بھارت میں بنگلادیشی کھلاڑی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد کیوں نہ جاسکے؟بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی گوالیار میں کھیلا گیا جس میں بھارت نے 7 وکٹوں سے بنگلادیش ٹیم کو شکست دے دی۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم کی ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیںبابر اعظم کی ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیںبابر اعظم نے گزشتہ روز پاکستان کی ون ڈے ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا
مزید پڑھ »

لبنان؛ اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں 3 صحافی شہیدلبنان؛ اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں 3 صحافی شہیداسرائیلی حملے میں حزب اللہ سے وابستہ ٹی وی المدار کے وسام قاسم اور المیادین ٹی وی کے محمد ردا اور غسان نجار شہید
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:06:09