لبنان؛ اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں 3 صحافی شہید

پاکستان خبریں خبریں

لبنان؛ اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں 3 صحافی شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی حملے میں حزب اللہ سے وابستہ ٹی وی المدار کے وسام قاسم اور المیادین ٹی وی کے محمد ردا اور غسان نجار شہید

عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق المیادین ٹی وی نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں صحافیوں کی رہائش گاہ پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے تین صحافیوں میں دو ان کے ادارے میں ملازم تھے۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک عمارت ملبے کا ڈھیر بن چکی ہے جس میں ایک کار دبی ہوئی جس پر پریس لکھا ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰلبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰبمباری کے دوران شہید ہونیوالے کمانڈرز جنوبی لبنان کے علاقوں میں تعینات تھے: اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

اسرائیلی کی وسطی بیروت پر بھی وحشیانہ بمباری؛ 22 افراد شہید اور 117 زخمیاسرائیلی کی وسطی بیروت پر بھی وحشیانہ بمباری؛ 22 افراد شہید اور 117 زخمیاسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں حزب اللہ ٹینک شکن میزائل یونٹ کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیااسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیااسرائیلی فوج کے مطابق میزائل حملے میں فضائیہ کے کسی بھی جہاز کو نقصان نہیں پہنچا۔
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کے بعد عراق میں 100 نومولود بچوں کا نام 'نصراللہ' رکھ دیا گیاحزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کے بعد عراق میں 100 نومولود بچوں کا نام 'نصراللہ' رکھ دیا گیا27 ستمبر کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطعحسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطعاسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں حزب اللہ کے متوقع سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھ »

ویڈیو: شہادت کی افواہوں کے بعد ایرانی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئےویڈیو: شہادت کی افواہوں کے بعد ایرانی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئےاسرائیلی میڈیا اور دیگر غیر ملکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا تھا کہ بیروت میں اسرائیلی حملے میں ہاشم صفی الدین کے ساتھ اسماعیل قاآنی بھی شہید ہوئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:26:04