وہ انڈین پریمئیر لیگ کا حصہ بننے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے
میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ سیزن 2025 کیلئے گزشتہ روز جدہ میں پلیئرز ڈرافٹس ہوئے جس میں بھارتی فرنچائزز نے جہاں دنیائے کرکٹ کے بڑے ناموں کا اسکواڈ کا حصہ بنایا وہیں 13 سالہ کرکٹر کو بھی فرنچائز کا حصہ بن کر کروڑ پتی بن گئے۔آئی پی ایل کے پہلے ایڈیشن کی فاتح ٹیم راجھستان رائلز نے نوجوان کرکٹر سوریاونشی کو ایک کروڑ 10 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا اور اسکواڈ کا حصہ بنایا۔
جس کے بعد سوریاونشی آئی پی ایل کی تاریخ میں کسی بھی ٹیم کی جانب سے خریدے جانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔ دوسری جانب بھارت کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت 27 کروڑ بھارتی روپے کے ساتھ سب مہنگے نیلام ہوئے جنہیں لکھنو سپر جائنٹس نے خریدا۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے سابق کپتان شریاس ائیر کو پنجاب کنگز نے 26.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
13 سالہ کرکٹر آئی پی ایل کا حصہ بننے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیاپیر کو جدہ میں ہونے والی آئی پی ایل کی میگا نیلامی میں راجستھان رائلز نے سوریاونشی کو ایک کروڑ 10 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا۔
مزید پڑھ »
آئی پی ایل: کوہلی، روہت اور پانڈیا کو فرنچائزز نے کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟10 فرنچائزز کی برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی، روہت شرما اور ہاردک پانڈیا کا نام بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
کرکٹ کی دنیا کے وہ بڑے نام جنہیں آئی پی ایل 2025 کیلئے کسی ٹیم نے نہیں خریداآئی پی ایل میں 10 فرنچائزز نے دنیا کے بہترین کھلاڑی اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کر دیے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعویٰنامعلوم حملہ آوروں نے ٹائروں پر فائرنگ کر کےمشینری کو ناکارہ بنایا، کرینوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی : صدر پی ٹی آئی پشاور
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل میں جمعاسلام آباد ہائیکورٹ نے بدھ کو بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کی تھی
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کے پی ایپکس کمیٹی میں پی ٹی آئی کے مطالبات پیش کریں گے: بیرسٹر سیفبانی پی ٹی آئی کی کال پر 24 نومبر کو ڈی چوک پہنچ کر حکومت کو سرپرائز دیں گے: مشیر وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »