13 سالہ کرکٹر آئی پی ایل کا حصہ بننے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیا

Auction خبریں

13 سالہ کرکٹر آئی پی ایل کا حصہ بننے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیا
Ipl
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پیر کو جدہ میں ہونے والی آئی پی ایل کی میگا نیلامی میں راجستھان رائلز نے سوریاونشی کو ایک کروڑ 10 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا۔

انڈین پریمیئر لیگ سیزن 2025 کے لیے کھلاڑیوں کی بولی کی 2 روزہ تقریب گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر جدہ میں شروع ہوئی جس میں فرنچائزز نے اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے بہترین کھلاڑیوں کو کروڑوں روپے میں خریدا۔

پیر کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی آئی پی ایل کی میگا نیلامی میں راجستھان رائلز نے سوریاونشی کو ایک کروڑ 10 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا۔ دوسری جانب لکھنؤ سپر جائنٹس نے رشبھ پنت کو 27 کروڑ بھارتی روپے میں خریدا، جس کے بعد پنت نے آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

ویبھوو نے جنوری 2024 میں صرف 13 سال کی عمر میں ریاست بہار کے لیے رانجی ٹرافی ایلیٹ گروپ بی کے مقابلے میں ممبئی کے خلاف فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ipl

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رشبھ پنت آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئےرشبھ پنت آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئےاس سے قبل آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی کا اعزاز آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کے پاس تھا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہپی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہکمیشن کے لیے پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتّفاق کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

ایکسپریس نیوز اے آئی رپورٹرز کا استعمال کرنے والا پہلا پاکستانی چینل بن گیاایکسپریس نیوز اے آئی رپورٹرز کا استعمال کرنے والا پہلا پاکستانی چینل بن گیاایکسپریس نیوز نے امریکی الیکشن کی کوریج میں AI رپورٹنگ کا استعمال کرکے خبروں کی دنیا میں نیا معیار قائم کیا
مزید پڑھ »

آئی جی خیبرپختونخوا کی ریجنل افسران کو سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایتآئی جی خیبرپختونخوا کی ریجنل افسران کو سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایتچیف سیکرٹری کے خط کے بعد آئی جی خیبر پختونخوا نے بھی ریجنل پولیس افسران کو مراسلہ لکھ کر کسی بھی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایت جاری کردیں
مزید پڑھ »

ایک بار پھر بھارتی پنجاب سے ہوائیں پاکستان میں داخل، لاہور ملک کا آلودہ ترین شہرایک بار پھر بھارتی پنجاب سے ہوائیں پاکستان میں داخل، لاہور ملک کا آلودہ ترین شہرصبح کے وقت لاہور میں فضائی معیار خراب رہا جس کے سبب لاہور ملک کا آلودہ ترین شہر بن گیا جہاں 459 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »

مجھے ابھی بھی لگتا ہے! بھارت کی ٹیم پاکستان آئے گی...مجھے ابھی بھی لگتا ہے! بھارت کی ٹیم پاکستان آئے گی...سابق کرکٹر شعیب اختر کا بھارتی میڈیا کو دیا گیا انٹرویو وائرل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:02:28