صبح کے وقت لاہور میں فضائی معیار خراب رہا جس کے سبب لاہور ملک کا آلودہ ترین شہر بن گیا جہاں 459 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا
بھارتی پنجاب سے ہوائیں پاکستان میں داخل ہونے لگیں جس کی وجہ سے پنجاب میں فضائی آلودگی میں پھر اضافہ ہوگیا ہے۔
جب کہ فیصل آباد میں 424، ملتان میں 378 اور روجھان میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 275 رہی۔ ادھر اسموگ میں کمی پرپابندیوں میں نرمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے بعد پنجاب بھر کے تفریحی مقامات آج سےکھل جائیں گے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں بارش کا امکان نہیں، موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوسکتی ہے۔لاہور میں ائیر پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 366 ریکارڈ کی گئی جس کے بعد لاہور آج بھی ملک کا آلودہ ترین شہر ہےبانی پی ٹی آئی کی نااہلی سے متعلق درخواست: الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھادیاآرمی چیف کا دہشتگردوں کے نیٹ ورک اور قومی سلامتی کو نقصان...
Lahore Pakistan Pollution Wind
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیاایئر کوالٹی انڈیکس انتہائی خطرناک حد تک پہنچ گیا
مزید پڑھ »
لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی، روجھان پاکستان کا آلودہ ترین شہر بن گیاسیالکوٹ دوسرے، پنڈی بھٹیاں تیسرے اور لاہور چوتھے نمبر پر آگیا، ایئرکوالٹی انڈیکس کی تازہ رپورٹ
مزید پڑھ »
پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہر دہلی اور پاکستان کا لاہور سرفہرستموٹروے ایم 2، ایم 3، ایم 4 اور ایم 5 سمیت دیگر شاہراہوں کو مختلف مقامات پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے: ترجمان موٹرویز پولیس
مزید پڑھ »
ہاکی پلئیر سفیان خان نے اپنا ایوارڈ 'پاکستان' کے نام کردیاخواہش ہے کہ ایک بار پھر پاکستان دنیا میں پہلے جیسا مقام پائے
مزید پڑھ »
وکلا ایکشن کمیٹی کا 26ویں آئینی ترمیم پر ملک گیر تحریک شروع کرنے کا عندیہوکلا ایکشن کمیٹی کا پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار سے ملک بھر میں ریفرنڈم کروانے کا بھی مطالبہ
مزید پڑھ »