آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا

پاکستان خبریں خبریں

آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ایئر کوالٹی انڈیکس انتہائی خطرناک حد تک پہنچ گیا

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت سے چلنے والی مشرقی ہواؤں نے لاہور، ملتان اور ملحقہ پاکستانی علاقوں میں فضائی آلودگی بڑھا دی ہے جس کے باعث لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس انتہائی خطرناک حد 670 تک پہنچ گیا۔

آلودہ ترین شہروں میں دہلی 278 اسکور سے دوسرے، بیجنگ 199 اسکور سے تیسرے اور ویتنام کا دارالحکومت ہنوئی چوتھے نمبر پر ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے اسموگ میں کمی لانے کیلئے لاہور، فیصل آباد، گجرانوالہ اور ملتان میں اسکول کالجوں کو 17 نومبر تک بند کیا ہوا ہے، سرکاری میٹنگز آن لائن ہو رہی ہیں، ہیوی ٹریفک کے ہفتے میں تین دن شہر میں داخلے پر پابندی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاپاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

خراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیاخراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیالاہور کا فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہے جس کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے
مزید پڑھ »

رول آف لاء انڈیکس، پاکستان دنیا میں 142 میں سے 129 ویں نمبر پررول آف لاء انڈیکس، پاکستان دنیا میں 142 میں سے 129 ویں نمبر پرپاکستان کے درجے میں ایک نمبر کی بہتری آئی ہے لیکن خطے میں یہ 6؍ ممالک میں سے پانچویں نمبر پر ہے
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی انڈیکس میں لاہور ایک بار پھر سب سے اوپرفضائی آلودگی انڈیکس میں لاہور ایک بار پھر سب سے اوپرآئندہ تین دن تک لاہور کا آلودگی انڈیکس 600 سے 700 ہوسکتا ہے، امریکی ایئر انڈیکس کی پیشگوئی
مزید پڑھ »

تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی، جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو ایک اور خطتاریخ کبھی معاف نہیں کرتی، جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو ایک اور خطجسٹس منصور علی شاہ نے اپنے خط میں ایک بار پھر مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی
مزید پڑھ »

عمران خان کے ساتھ جیل میں رویہ ٹھیک نہ کیا تو حکومت ردعمل کیلیے تیار رہے، وزیراعلیٰ گنڈا پورعمران خان کے ساتھ جیل میں رویہ ٹھیک نہ کیا تو حکومت ردعمل کیلیے تیار رہے، وزیراعلیٰ گنڈا پوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ایک بار پھر حکومت کو وارننگ، پورا پاکستان بند کرنے کی دھمکی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:52:18