ہاکی پلئیر سفیان خان نے اپنا ایوارڈ 'پاکستان' کے نام کردیا

پاکستان خبریں خبریں

ہاکی پلئیر سفیان خان نے اپنا ایوارڈ 'پاکستان' کے نام کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

خواہش ہے کہ ایک بار پھر پاکستان دنیا میں پہلے جیسا مقام پائے

انٹرنیشنل ہاکی کی رائزنگ اسٹار کیٹیگری میں پہلا ایوارڈ جیتنے والے سفیان خان نے اپنا ایوارڈ پاکستان کے نام کردیا۔

گزشتہ روز سالانہ ایوارڈ گالا کی تقریب میں سفیان خان کو رائزنگ اسٹار کیٹیگری میں ایوارڈ سے نوازا گیا تھا، ایوارڈ جیتنے کے بعد انہوں نے کہا کہ پاکستان ہاکی میں نمایاں مقام رکھتا ہے، اولمپکس، ورلڈکپ سمیت بے شمار انرنیشنل ایونٹس میں پاکستان نے فتوحات پاکر اپنی برتری ثابت کی ہے، اب بھی پاکستان کی ہاکی ختم نہیں ہوئی۔

سفیان خان نے کہا کہ لڑکوں میں ٹیلنٹ ہے، ، ملک کی نیک نامی کے لیے جو بھی ممکن ہوسکا کرنے کو تیار ہوں۔انہوں نے کہا کہ ایوارڈ پاکر بہت خوش ہوں، اس کیلئے اپنے تمام کوچز، ساتھی کھلاڑیوں، دوستوں اور فیملی کا بہت شکر گزار ہوں۔ سفیان خان نے مزید کہا کہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے ایوارڈ سے بہت حوصلہ افزائی ہے اور مزید آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہوا ہے۔Nov 08, 2024 11:13 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے سفیان خان کو رائزنگ اسٹار کیٹگری میں ایوارڈ ملنے کا امکانپاکستان کے سفیان خان کو رائزنگ اسٹار کیٹگری میں ایوارڈ ملنے کا امکانآئی ایچ ایف کی سالانہ ایوارڈ تقریب آج مسقط کے شہر عمان میں ہوگی
مزید پڑھ »

ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کا اختشام الحق چاندی کا تمغہ جیتاایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کا اختشام الحق چاندی کا تمغہ جیتا87 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں ملائیشیا کے زبیر ایم ایس نے پاکستان کے اختشام الحق کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔
مزید پڑھ »

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے؛ اسکواڈز کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکاندورہ آسٹریلیا اور زمبابوے؛ اسکواڈز کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکانوائٹ بال سیریز سے قبل کپتان کے نام اعلان بھی کردیا جائے گا، رپورٹس
مزید پڑھ »

عاقب نے کوچنگ میں عدم دلچسپی ظاہر کر دیعاقب نے کوچنگ میں عدم دلچسپی ظاہر کر دیدرحقیقت جب نیند سے جاگنے کے بعد عاقب نے ٹی وی چلایا تو اپنا نام دیکھ کر حیران رہ گئے
مزید پڑھ »

آئی پی ایل پلئیرز ڈرافٹس؛ جدہ میں 24 نومبر کو منعقد ہوگاآئی پی ایل پلئیرز ڈرافٹس؛ جدہ میں 24 نومبر کو منعقد ہوگاپلئیر ڈرافٹ میں ڈیڑھ ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے خود کو رجسٹر کروایا ہے
مزید پڑھ »

حزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیاحزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیااسرائیل نے پہلے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اور پھر ان کے ممکنہ جانشین کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:22:50