عاقب نے کوچنگ میں عدم دلچسپی ظاہر کر دی

پاکستان خبریں خبریں

عاقب نے کوچنگ میں عدم دلچسپی ظاہر کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

درحقیقت جب نیند سے جاگنے کے بعد عاقب نے ٹی وی چلایا تو اپنا نام دیکھ کر حیران رہ گئے

عاقب جاوید نے کوچنگ میں عدم دلچسپی ظاہر کر دی، وہ سلیکٹر کی ذمہ داری نبھانے میں ہی دلچسپی رکھتے ہیں، البتہ نئے ٹیلنٹ کو نکھارنے کیلیے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ضرور بن سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز یہ افواہیں زیرگردش رہیں کہ سلیکٹر عاقب جاوید کو ہیڈ کوچ کی اضافی ذمہ داری بھی سونپی جا رہی ہے، البتہ ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بات زیرغور نہیں آئی، ۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو قیادت سونپتے ہوئے واضح کر دیا گیا ہے کہ سلیکشن میں ان کاکردار صرف مشاورت تک محدود ہوگا،ابتدائی اسکواڈ اور پھر پلئینگ الیون سلیکشن کمیٹی ہی بنائے گی، ابتدا میں رضوان کو اس پر اعتراض تھا لیکن بعد میں ذمہ داری سنبھالنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے مسودے پیش کردیےآئینی ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے مسودے پیش کردیےعوامی نیشنل پارٹی نے وفاق میں آئینی عدالت کی حمایت اور صوبوں میں مخالفت کر دی
مزید پڑھ »

لاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیلاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیمحکمہ ماحولیات نے اسموگ کے اثرات میں کمی کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی
مزید پڑھ »

'مردہ پرندوں سے اسرائیل کو خطرہ ہے'، لبنانی شہری حزب اللّٰہ کے ہتھیار منظر عام پر لے آیا، ویڈیو وائرل'مردہ پرندوں سے اسرائیل کو خطرہ ہے'، لبنانی شہری حزب اللّٰہ کے ہتھیار منظر عام پر لے آیا، ویڈیو وائرلصبح ہونے پر لبنان کے رہائشی نے ویڈیو جاری کرکے حزب اللّٰہ کے ان ہتھیاروں کی نمائش کر دی جس کے بارے میں اسرائیلی افواج نے دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھ »

فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف کیس؛ تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمعفیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف کیس؛ تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمععدالت نے تمام رپورٹس کا جائزہ لینے کے لیے سماعت ملتوی کر دی
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانیمولانا فضل الرحمان کی حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانیمولانا فضل الرحمان نے پارٹی سینیٹرز کو ہدایت جاری کر دی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کم از کم مولانا فضل الرحمان کی ترامیم کو متفقہ طور پر منظور کروائے: بلاول بھٹوپی ٹی آئی کم از کم مولانا فضل الرحمان کی ترامیم کو متفقہ طور پر منظور کروائے: بلاول بھٹوجسٹس افتخار چوہدری نے پوری اٹھارھویں ترمیم کو اٹھا کر پھینکنے کی دھمکی دی، اس لیے بلیک میلنگ میں آکر انیسویں ترمیم کرنی پڑی: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:10:20