لاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندی

Latest-News خبریں

لاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

محکمہ ماحولیات نے اسموگ کے اثرات میں کمی کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر محکمہ ماحولیات ایکشن میں آگیا، محکمہ ماحولیات نے اسموگ کے اثرات میں کمی کے لیے ایڈوائزری جاری کردی، ایڈوائزری میں اسکول کھلنے کا وقت صبح 8:45مقرر کیا گیا ہے.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کے مطابق مسلسل دو دن سے فضائی آلودگی کا اشاریہ 150 سے تجاوز کر رہا ہے اور اگلے تین دنوں کے لیے بھی اسی طرح کی پیش گوئی کی گئی ہے، ہم نے خاص طور پر بچوں ، بوڑھوں اور بیمار افراد سمیت ہر شہری کی صحت کا تحفظ کرنا ہے، کیونکہ ہوا کی آلودگی کے اثرات ان طبقات کے لئے زیادہ خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشنایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشناسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آتش بازی بھی کی گئی
مزید پڑھ »

میٹا کا واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کرنے کا اعلانمیٹا کا واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کرنے کا اعلانکمپنی کی جانب سے واٹس ایپ کانٹیکٹس کے سسٹم کو مکمل طور پر تبدیل کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

چاند کے پیچھے چھپتے سیارے زحل کی ویڈیو وائرلچاند کے پیچھے چھپتے سیارے زحل کی ویڈیو وائرلفوٹو گرافر اینڈریو مک کارتھی نے آتش فشاں پر چڑھ کر چاند کے پیچھے چھپتے سیارے زحل کے منظر کو عکس بند کیا
مزید پڑھ »

دہلی میں دیوالی پر آتش بازی پر مکمل پابندیدہلی میں دیوالی پر آتش بازی پر مکمل پابندیبھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے دہلی پلوشن کنٹرول کمیٹی نے دیوالی پر آتش بازی پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔
مزید پڑھ »

بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰبابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰگلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر رکنے اور سیلفیاں لینے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے
مزید پڑھ »

ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضیہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضیسینیئر اداکارہ کا صدارتی ایوارڈز دینے کے طریقہ کار پر شکوہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 15:39:00