آئی پی ایل پلئیرز ڈرافٹس؛ جدہ میں 24 نومبر کو منعقد ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

آئی پی ایل پلئیرز ڈرافٹس؛ جدہ میں 24 نومبر کو منعقد ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پلئیر ڈرافٹ میں ڈیڑھ ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے خود کو رجسٹر کروایا ہے

انڈین پریمئیر لیگ 2025 کی میگا آکشن کیلئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن باضابطہ طور پر 4 نومبر 2024 کو بند ہوگئی جس میں حیران کُن طور پر ڈیڑھ ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے خود کو رجسٹر کروایا ہے۔

سعودی عرب کے شہر جدہ میں 24 اور 25 نومبر کو میگا اکشن کا انعقاد کیا جائے گا جس میں 1 ہزار 165 بھارتی اور 409 غیر ملکی کھلاڑی حصہ لیں گے۔ بی سی سی آئی کی آفیشل پریس ریلیز کے مطابق 1,224 غیر کیپڈ کھلاڑی جبکہ ایسوسی ایٹ نیشنز کے 30 کھلاڑی شامل ہیں۔ جس میں بھارت کے کیپڈ کھلاڑی 48 پلئیرز، انٹرنیشنلز پلئیرز کی تعداد 272 جبکہ اَن کیپڈ کھلاڑی جنہوں نے آئی پی ایل سیزن میں کھیلے تھے اِن میں 152 بھارتی اور تین انٹرنیشنل پلئیرز شامل ہیں۔

غیرملکی 409 پلئیرز میں جنوبی افریقہ 91، آسٹریلیا 76 اور انگلینڈ 52 کھلاڑی شامل ہیں تاہم ہر فرنچائز کو 25 کھلاڑی رکھنے کی اجازت ہوگی۔آئی پی ایل میں شریک تمام 10 فرنچائزز کے پاس مجموعی طور پر تقریباً 641.5 کروڑ خرچ کرنے کی اہل ہوں گی۔ ابتک 46 کھلاڑیوں کو 10 فرنچائزز نے 558.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے این او سی جاریبھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے این او سی جاریایونٹ 23 نومبر سے شیڈول ہے، بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ 25 نومبر کو لاہور میں ہوگا
مزید پڑھ »

آئی پی ایل: کوہلی، روہت اور پانڈیا کو فرنچائزز نے کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟آئی پی ایل: کوہلی، روہت اور پانڈیا کو فرنچائزز نے کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟10 فرنچائزز کی برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی، روہت شرما اور ہاردک پانڈیا کا نام بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ کروڑوں روپے میں نیلام ہونے کیلئے تیارپہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ کروڑوں روپے میں نیلام ہونے کیلئے تیاراس پینٹنگ کو نومبر 2024 میں کروڑوں روپوں میں نیلام کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے نجکاری میں حکومت کو ناکامی، ریفرنس پرائس حقیقت سے قریب رکھنا تھی: مفتاحپی آئی اے نجکاری میں حکومت کو ناکامی، ریفرنس پرائس حقیقت سے قریب رکھنا تھی: مفتاحپی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو 400 دنوں کی محنت ضائع ہوجائے گی، آئندہ ایک سال میں 100 ارب روپے کے خسارہ ہوگا: مفتاح اسماعیل کا بیان
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کا اعلان اگلے ہفتے کیے جانے کا امکانچیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کا اعلان اگلے ہفتے کیے جانے کا امکان11 نومبر کو ہونیوالی آئی سی سی میٹنگ میں کرکٹرز سمیت اہم شخصیات شرکت بھی کریں گی
مزید پڑھ »

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیاگلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیاگلوبل سپر لیگ کا آغاز گیانا میں 26 نومبر سے ہو گا اور ڈیرن گوف 23 نومبر کو اسکواڈ کو جوائن کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:06:06