گلوبل سپر لیگ کا آغاز گیانا میں 26 نومبر سے ہو گا اور ڈیرن گوف 23 نومبر کو اسکواڈ کو جوائن کریں گے
/ فائل فوٹو۔
ڈیرن گوف کی تقرری پر لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے کہا ہےکہ انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور سابق ایم ڈی یارکشائر کاؤنٹی ڈیرن گوف کا ہیڈ کوچ کے طور پر تقرر کرکے خوش ہیں، ڈیرن گوف گلوبل سپر لیگ میں اپنی ذمہ داریوں کا آغاز کریں گے۔دوسری جانب ڈیرن گوف نے لاہور قلندر کے ہیڈ کوچ بننے پر کہا کہ قلندرز کے ساتھ جڑنا اور کام کرنا اعزاز کی بات ہے، میں لاہور میں پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے دوران معاونت کرچکا ہوں اور مستقبل میں بھی لاہور قلندرز کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔علاوہ ازیں لاہور قلندرز کے ثمین رانا...
واضح رہے کہ جی ایس ایل ٹی ٹوئنٹی 26 نومبر سے 7 دسمبر تک کھیلی جائے گی جس کے 11 میچز کے شیڈول کا اعلان بھی کردیا گیا ہے جب کہ جی ایس ایل ٹی ٹوئنٹی کی انعامی رقم 10 لاکھ امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔عمران خان کے کمرے کی بجلی 5 دن تک بند رہی، سجدے کی جگہ بھی نظر نہیں آتی تھی: علی محمد
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے امریکا بھیجے جانے والے وفد کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشعدالت نے وکیل زینب جنجوعہ ایڈووکیٹ کو دونوں فریقین کا فوکل پرسن مقرر کر دیا
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز کی ٹیم گیانا میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ میں شرکت کریگیلاہور قلندرز سمیت انگلینڈ سے ہیمپشائر ہاکس، ویسٹ انڈیز سے گیانا ایمازون واریئرز ، بنگلا دیش سے رنگپور رائیڈرز اور آسٹریلیا سے وکٹؤریا کی ٹیمیں حصہ لیں گی
مزید پڑھ »
چوہدری شجاعت کا پارٹی کو ملک بھر میں متحرک کرنے کا فیصلہڈاکٹر محمد امجد کو پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ میں 12سالہ بچےکوگاڑی چوری کے 51 مقدمات میں نامزدکرنےکیخلاف درخواست پر سماعتلاہور ہائی کورٹ نے درخواست اعتراض سمیت مقرر کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکستپاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا
مزید پڑھ »
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمیکورنگی کے علاقے ڈھائی نمبر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے 17 سالہ حاشر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
مزید پڑھ »