ایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹوانے کی وڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

ایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹوانے کی وڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ایک ٹویٹ میں ایلون مسک نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کے مسابقتی ہونے کا اعتراف کر لیا

رپورٹ کے مطابق انسٹا گرام پر شیئر وڈیو میں روبوٹ کو ایلون مسک کے بال کاٹتے اور گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

وڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے ’’ تصور کریں کہ آپ سیلون جائیں اور وہاں ایک روبوٹ آپ کے بال کاٹے‘‘۔ روبوٹ کے بارے میں لکھا کہ یہ ٹیسلا کا بہترین روبوٹ ہے جو صنعتوں میں انقلاب کیلئے ڈیزائن کیا گیا۔صارفین اس پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔ ادھر ۔ چینی میڈیا کے مطابق کچھ دن قبل ایک صارف نے ایلون مسک کی پرانی ویڈیو ٹویٹ کی ، جس میں ایک رپورٹر ان سے پوچھتا ہے کہ وہ چین کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ جواب میں مسک کہتے ہیں،’’ آپ نے ان کی گاڑی دیکھی ہے؟ چینی گاڑیوں کو حریف وہ نہیں سمجھتے‘‘۔

اس ویڈیو کے جواب میں مسک نے ٹویٹ میں کہا کہ ان کا جواب پرانا ہو چکا، آج کی چینی گاڑیاں بہت مسابقتی ہیں۔ چینی میڈیا نے کہا کہ اگرچہ مسک نے پرانے جواب کی معافی نہیں مانگی، مگر یہ اعتراف ضرور کیا کہ نئی چینی الیکٹرک گاڑیاں طاقتوراور ان کی کمپنی کو عالمی مارکیٹ میں ٹکر دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔Jan 08, 2025 06:16 PMقومی کرکٹر سدرہ امین کے والد انتقال کرگئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیکٹ چیک: ایلون مسک روبوٹ سے بال کٹوانے لگے، وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟فیکٹ چیک: ایلون مسک روبوٹ سے بال کٹوانے لگے، وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟وائرل ویڈیو میں ایلون مسک روبوٹ حجام سے بال کٹواتے ہوئے گفتگو بھی کررہے ہیں
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی ملازمین کو دھمکی دینے والی پرانی ای میلز وائرلایلون مسک کی ملازمین کو دھمکی دینے والی پرانی ای میلز وائرلelon musk emails gone viral again, warning employees
مزید پڑھ »

الون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیالون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیامریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک نے پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے حوالے سے کہا کہ اسٹار لنک سروس کے لیے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک پر جرمن حکومت کا الزام: ملکی انتخابات میں مداخلتایلون مسک پر جرمن حکومت کا الزام: ملکی انتخابات میں مداخلتجرمن حکومت نے ایلون مسک کو انتہائی دائیں بازو کی جماعت 'الٹرنیٹو فار جرمنی' کی حمایت میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
مزید پڑھ »

ملکہ وو کی دولت ایلون مسک اور بِل گیٹس سے 14 ہزار ارب ڈالر زیادہملکہ وو کی دولت ایلون مسک اور بِل گیٹس سے 14 ہزار ارب ڈالر زیادہتاریخ کے کسی بھی دور میں دنیا کے سب سے امیر ترین چَہرے کی فہرست میں ملکہ وو کی نامزدگی غیر منازع ہے۔ ان کی دولت کا اندازہ 14907 ارب ڈالر لگایا گیا ہے جو ایلون مسک اور بِل گیٹس کے مشترکہ اثاثوں سے 14 ہزار ارب ڈالر زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:30:22