فیکٹ چیک: ایلون مسک روبوٹ سے بال کٹوانے لگے، وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

فیکٹ چیک: ایلون مسک روبوٹ سے بال کٹوانے لگے، وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

وائرل ویڈیو میں ایلون مسک روبوٹ حجام سے بال کٹواتے ہوئے گفتگو بھی کررہے ہیں

ایلون مسک ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے فروغ کے حوالے سے خبروں میں رہتے ہیں۔ ایسے ہی ان کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی جس میں وہ ایک روبوٹ سے بال کٹوا رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روبوٹک حجام بڑی مہارت سے قینچی چلاتے ہوئے ایولن مسک کے بال تراش رہا ہے اور اس کی حرکات بالکل انسانوں جیسی ہیں۔ویڈیو سے یہ تاثر ابھر رہا ہے جیسے یہ باربر روبوٹ ایلون مسک کی ہی تخلیق ہے اور وہ ویڈیو میں اپنی تخلیق پر خوش نظر آرہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیکٹ چیک؛ پاکستانی ڈرامے میں غیر اخلاقی سین کی حقیقت کیا ہےفیکٹ چیک؛ پاکستانی ڈرامے میں غیر اخلاقی سین کی حقیقت کیا ہےسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے پاکستانی ڈراما کلپس میں ہیرو اور ہیروئن کے بولڈ سین دکھائے گئے تھے
مزید پڑھ »

رونالڈو کی سعودی زیارت کی تصاویر فیکس ہوئیںرونالڈو کی سعودی زیارت کی تصاویر فیکس ہوئیںسعودی فٹبال کلب الںصر کے معروف فٹبالر رونالڈو اور ان کی اہلیہ کی سعودی عرب کی انتہائی مقدس مقام کی زیارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی تھیں۔ ان تصاویر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں بلکہ انھیں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سافٹ ویئرز کی مدد سے تیار کیا گیا تھا۔ فیکٹ چیک کے دوران ان تصاویر کی حقیقت سامنے آئی ہے کہ یہ محض ڈیپ فیک ٹیکنالوجی اور اے آئی کا کارنامہ ہے۔
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کا شاندار ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلہانیہ عامر کا شاندار ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلپاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے یشما گل کے ساتھ ایک ڈھولکی کی تقریب میں شاندار ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ کی بیوی گوری نی اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟شاہ رخ کی بیوی گوری نی اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟سوشل میڈیا پر شاہ رُخ خان اور گوری خان کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
مزید پڑھ »

امبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبامبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبشادی کی تقریب میں امبر خان کے ناچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو.
مزید پڑھ »

ایلون مسک پر جرمن حکومت کا الزام: ملکی انتخابات میں مداخلتایلون مسک پر جرمن حکومت کا الزام: ملکی انتخابات میں مداخلتجرمن حکومت نے ایلون مسک کو انتہائی دائیں بازو کی جماعت 'الٹرنیٹو فار جرمنی' کی حمایت میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:11:22