پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے یشما گل کے ساتھ ایک ڈھولکی کی تقریب میں شاندار ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔
سوشل میڈیا صارفین ہانیہ عامر کے منفرد انداز اور اسٹیج پر ان کے شاندار رقص کی خوب تعریف کر رہے ہیں.
پاکستانی شوبز کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر اور ساتھی اداکارہ یشما گل کے دھواں دار ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ ویڈیوز ہانیہ عامر کی قریبی دوست اور ساتھی اداکارہ یشما گِل کی بہن عروب گِل کی ڈھولکی کی تقریب کی ہیں جس میں ہانیہ نے یشما اور دیگر لوگوں کے ساتھ پرفارم کر کے محفل کو چار چاند لگا دیئے۔یاد رہے کہ ہانیہ عامر پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ بن چکی ہیں جنہوں نے بےحد کم وقت میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی ہے۔ وہ نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرون ملک بھی بے حد پسند کی جاتی ہے۔ سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارہ ہیں
ہانیہ عامر یشما گل ڈانس وائرل ڈھولکی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوگنڈا میں بنجی جمپنگ کا تجربہ کیاڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوگنڈا میں بنجی جمپنگ کا منفرد تجربہ کیا اور اس کا وائرل ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
اداکار عمر عالم نے دورانِ پرواز خاتون کو پروپوز کردیاعمر عالم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر انہیں تقنید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
مزید پڑھ »
سلمان خان اور اہل خانہ کا والدہ کی 83ویں سالگرہ پر شاندار جشنسالگرہ کی تقریب میں سہیل خان کا والدہ کے ساتھ ڈانس، ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »
امبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبشادی کی تقریب میں امبر خان کے ناچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو.
مزید پڑھ »
ہوائی جہاز سے نقد رقم کی بارش: شادی کی تقریب میں دولت کی نمائشدلہن کے گھر پر ہوائی جہاز سے نقد رقم کی بارش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
نیلم منیر نے نکاح کی تصاویر شیئر کیںمعروف اداکارہ نیلم منیر نے نکاح کی تصاویر شیئر کیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »