نیلم منیر نے نکاح کی تصاویر شیئر کیں

ENTERTAINMENT خبریں

نیلم منیر نے نکاح کی تصاویر شیئر کیں
نیلم منیرنکاحویریل
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

معروف اداکارہ نیلم منیر نے نکاح کی تصاویر شیئر کیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

نکاح کی تصاویر میں نیلم منیر کو ان کے شوہر کے ہمراہ دبئی کے مختلف مقامات پر فوٹوشوٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ معروف اداکارہ نیلم منیر نے مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد اب نکاح کی تصاویر شیئر کردیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ نیلم منیر کی جانب سے تین جنوری کی شام کو نکاح کی تصاویر شیئر کی گئیں وائرل تصاویر میں نیلم منیر نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے جبکہ انہیں عرب لباس میں ملبوس شخص کے ہمراہ رومانوی فوٹوشوٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر

وائرل ہونے والی تصاویر میں نیلم منیر کو شوہر کے ہمراہ دبئی کے مختلف مقامات پر خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل اداکارہ نے اپنی مایوں کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں جن میں انہوں نے زرد رنگ کا روایتی لباس زیب تن کر رکھا تھا اور وہ تصاویر کراچی کے ایک خوبصورت مقام پر کیے گئے فوٹوشوٹ کی تھیں۔نکاح کی تصاویر میں نیلم منیر کو ان کے شوہر کے ہمراہ دبئی کے مختلف مقامات پر فوٹوشوٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، تصاویر کے بیک گراؤنڈ میں دبئی کے مختلف مقامات نظر آرہے ہیں جن میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی کہ انہوں نے نئی زندگی کا آغاز کردیا اور ساتھ ہی مداحوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل بھی کی ہے تاہم انہوں نے شوہر کا نام سمیت نکاح و شادی کی تقریبات کی دیگر تفصیلات نہیں بتائیں۔ اپنے شریک حیات کے ہمراہ تصاویر شیئر کرنے کے بعد ان کے مداحوں نے شریک حیات سے متعلق کمنٹ میں سوالات بھی کیے لیکن اس حوالے سے اداکارہ کی جانب سے کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی گئیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

نیلم منیر نکاح ویریل دبئی شادی اداکارہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر جاری، دلہا کون ہے؟اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر جاری، دلہا کون ہے؟نیلم منیر کی شادی کی تصاویر دبئی میں لی گئی ہیں اور تصاویر کے پس منظر میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلفیہ بھی نظر آرہی ہے
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اسٹار کھابے لامے نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلیٹک ٹاک اسٹار کھابے لامے نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلیسینیگال نژاد اطالوی شہری کھابے لامے نے انسٹاگرام پر عمرہ ادائیگی کی تصاویر شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ نے نیو ایئر 2025 کی خصوصی تقاریر کی تصاویر شیئر کیںعالیہ بھٹ نے نیو ایئر 2025 کی خصوصی تقاریر کی تصاویر شیئر کیںبالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے نیو ایئر 2025 کی تقاریر کے بعد نیویارک سے اپنے خاندان کے ساتھ خوشی باندھنے والی تصاویر شیئر کیں۔
مزید پڑھ »

بھارتی اداکار رام کپور نے 42 کلو وزن کم کرکے مداحوں کو حیران کر دیابھارتی اداکار رام کپور نے 42 کلو وزن کم کرکے مداحوں کو حیران کر دیااداکار رام کپور نے اپنی حالیہ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جنہیں دیکھ کر مداحوں کے لیے انہیں پہچاننا مشکل ہو گیا۔
مزید پڑھ »

نوجوان بیٹوں نے ماں کی دوسری شادی کروا دی، تصاویر وائرلنوجوان بیٹوں نے ماں کی دوسری شادی کروا دی، تصاویر وائرلسوشل میڈیا پر بیٹوں کی ماں کے نکاح پر لی گئی تصاویر گردش کر رہی ہیں
مزید پڑھ »

جاپانی adult فلم اسٹار پاکستان میں کیا کررہی ہیں؟ عبایا میں تصاویر وائرلجاپانی adult فلم اسٹار پاکستان میں کیا کررہی ہیں؟ عبایا میں تصاویر وائرلاداکار کائے اساکرا نے لاہور میں سیر کے دوران تاریخی مقامات کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 15:21:40