سوشل میڈیا پر بیٹوں کی ماں کے نکاح پر لی گئی تصاویر گردش کر رہی ہیں
ہمارے معاشرے میں دوسری شادی کو آج تک مکمل طور پر تسلیم نہیں کیا جاتا اگر مرد دوسری شادی کرلے تو ظالم اور اگر عورت اپنی زندگی کو ایک دوسرا موقع دیتے ہوئے دوسری شادی کرلے تو معیوب سمجھا جاتا ہے۔
تاہم ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ایسی خاتون کی دوسری شادی کے چرچے ہورہے ہیں جو کم عمری میں ہی سنگل مدر بن گئیں اور اپنے 2 بیٹوں کو اکیلے پال کر انہیں جوان کردیا اور ان کی بہترین پرورش کی۔ ایسے میں بیٹوں نے بھی ماں کے اکیلے پن کا احساس کرتے ہوئے خود اپنی ماں کی دوسری شادی کروائی اور اسے زندگی کو بھرپور طریقے سے جینے کا ایک اور موقع فراہم کیا۔
سوشل میڈیا پر اس خوبصورت خاندان کی والدہ کے نکاح کے موقع پر کیا گیا فوٹو شوٹ وائرل ہو رہا ہے جو نہ صرف مثال بن رہا ہے بلکہ لوگوں کو ایک جذباتی پیغام بھی دے رہا ہے کہ اگر کسی بھی وجہ سے والدہ اکیلی پڑ جائے تو اسے بھی نوجوان بیٹے ہونے کے باوجود دوسری شادی کا حق ہے اور اس کی خوشی کیلئے بیٹوں کو معاشرے کے بنائے گئے عجیب و غریب رواج اور اصولوں کو توڑ کر اسے زندگی میں ایک دوسرا موقع ضرور فراہم کرنا...
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس فوٹو شوٹ پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں اور صارفین دونوں لڑکوں کو خوب سراہا رہے ہیں جو اپنی ماں کی دوسری شادی پر بےحد جذباتی دکھائی دے رہے ہیں۔Dec 15, 2024 03:59 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مائیکل جیکسن کی بیٹی نے ساتھی فنکار کے ساتھ منگنی کرلیپیرس جیکسن کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
مزید پڑھ »
سائرہ یوسف پر دوسری شادی کیلئے کتنا دباؤ ہے؟ اداکارہ نے بتادیااداکارہ سائرہ یوسف نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے دوسری شادی، مالی آزادی اور لائف پارٹنر میں پائی جانے والی خوبیوں کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »
احتجاج کے باوجود خوشی کا اظہار: خولہ اور قاسم کی منفرد شادی کی تصاویر وائرلاحتجاج کے اثرات میں بھی، خولہ اور قاسم نے اپنی شادی کے لیے منفرد انداز میں خوشی کا اظہار کیا۔ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں اور لوگ ان کی خوشی پر خوش ہیں۔
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر کی بہن بھی شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی ہیں؟ تصاویر وائرلعیشہ عامر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
مزید پڑھ »
بھارت: نوجوان نے گرل فرینڈ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر بناکر 84 کروڑ روپے بٹور لیےملزم موہن کمار نے لڑکی سے شادی کا وعدہ کیا اور اسے ٹرپ پر لے گیا جہاں اس نے لڑکی کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر بنائیں: پولیس
مزید پڑھ »
وطن واپس جائیں گے، کوئی غلطی ہوئی ہے تو شامیوں کی طرف سے معذرت خواہ ہوں: شامی مہاجر کی ترک ٹی وی سے گفتگوشامی نوجوان کی ترک ٹی وی سے گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور ترکوں کی جانب سے نوجوان کو بے حد سراہا جا رہا ہے
مزید پڑھ »