مائیکل جیکسن کی بیٹی نے ساتھی فنکار کے ساتھ منگنی کرلی

پاکستان خبریں خبریں

مائیکل جیکسن کی بیٹی نے ساتھی فنکار کے ساتھ منگنی کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پیرس جیکسن کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں

پیرس جیکسن نے اپنے بینڈ کے ساتھی جسٹن لانگ کے ساتھ اپنی منگنی کا اعلان کیا ہے۔ 26 سالہ پیرس نے جسٹن کی سالگرہ کے موقع پر ان کے ساتھ محبت بھری تصاویر شیئر کیں، جن میں پروپوزل کے لمحات بھی شامل تھے۔

پیرس نے اپنی پوسٹ میں ساتھی فنکار سے محبت کا انکار کرتے ہوئے لکھا کہ، ’سالگرہ مبارک ہو گزشتہ چند سالوں میں تمہارے ساتھ زندگی گزارنا ایک ناقابلِ بیان تجربہ رہا ہے، اور میں کسی اور کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتی۔ شکریہ کہ تم نے مجھے اپنا بنایا۔ میں تم سے محبت کرتی ہوں۔‘تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جسٹن لانگ نے سیاہ پینٹ اور سفید شرٹ پہن رکھی تھی اور وہ پیرس کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھے ہوئے انہیں انگوٹھی پہنا رہے...

پوسٹ میں پیرس اور جسٹن کی کئی یادگار تصاویر بھی شیئر کی گئی ہیں، جن میں ہالووین کی تقریبات، ڈریگن سے متاثرہ ملبوسات اور ان کے سیر سپاٹوں کی جھلکیاں شامل ہیں۔ یاد رہے کہ پیرس نے اس سے قبل گابریل گلین کو ڈیٹ کیا تھا، جن سے 2020 میں علیحدگی کے بعد انہوں نے جسٹن لانگ کے ساتھ 2021 میں تعلق قائم کیا۔Dec 06, 2024 09:43 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیوالدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے بھی بھائی کے الفاظ والی اسٹوری شیئر کی
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظوربشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظورعدالت نے بشریٰ بی بی کی 3 ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھ »

کراچی؛ حادثات میں 2 نوجوان جاں بحق، کیماڑی سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمدکراچی؛ حادثات میں 2 نوجوان جاں بحق، کیماڑی سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمدپولیس نے شبہے کی بنیاد پر خاتون کے شوہر کو شامل تفتیش کرلی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی تجویز پر بھارت کا روایتی ہٹ دھرمی پر قائم رہنے کا امکانچیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی تجویز پر بھارت کا روایتی ہٹ دھرمی پر قائم رہنے کا امکانپاکستان نے بھارت کے ساتھ میچز نیوٹرل وینیوز پر کرانے کی تجویزدی ہے
مزید پڑھ »

سارہ شریف قتل کیس، والد نے تفتیش کاروں کے سامنے ذمہ داری قبول کرلیسارہ شریف قتل کیس، والد نے تفتیش کاروں کے سامنے ذمہ داری قبول کرلیمقتولہ کی سوتیلی ماں کی وکیل کے سوالوں کے دوران جواب میں ملزم نے بدترین تشدد اور قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی، رپورٹ
مزید پڑھ »

Unbeaten ہیٹ چیمپریز کے ساتھ Harry Brook اور Ollie Pope نے اینگلینڈ کی اچانک مبارزگی کو سکیو کردیا جب انگلینڈ نیوزی لینڈ کے 348 کے پاس 174-4 میں بردی کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:41:36