مقتولہ کی سوتیلی ماں کی وکیل کے سوالوں کے دوران جواب میں ملزم نے بدترین تشدد اور قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی، رپورٹ
برطانیہ کے دارالحکومت میں قتل ہونے والی بچی سارہ شریف کے کیس میں ٹرائل کے دوران والد نے تفتیش کاروں کے سامنے اپنی بیٹی کی موت کی تمام تر ذمہ داری قبول کرلی۔کے مطابق کم سن مقتولہ سارہ شریف کے 42 سالہ والد عرفان شریف نے تفتیش کاروں کے سامنے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنے اہل خانہ کو بچانے کے لیے شروع میں ذمہ داری لی تھی لیکن عدالت میں پیش کیے گئے ثبوت میں بچی کے قتل کا الزام ان کی اہلیہ پر تھا اور جب بچی کے ساتھ ظلم ہوا تو اس وقت میں موجود نہیں تھا۔انہوں نے قتل کی ذمہ داری ان کی اہلیہ بنیش بتول کی...
وکیل نے ان سے سوال کیا کہ کیا انہوں نے اپنی بیٹی کو تشدد کرکے قتل کیا تو عرفان شریف نے جواب دیا کہ ‘ہاں، وہ میری وجہ سے دم توڑ گئیں’۔ ٹرائل میں مختصر وقفے کے بعد بیرسٹر کیرولین کیربری نے دوبارہ پوچھا کہ کیا آپ تسلیم کرتے ہیں بچی کو آپ نے قتل کیا ہے، کیا آپ تسلیم کرتے ہیں کہ سارہ پر آپ نے کئی ہفتوں تک کئی بار تشدد کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کو بچانے کیلئے سابقہ گرل فرینڈ کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلانحال ہی میں اداکار کے دوست بابا صدیقی کو قتل کر دیا گیا اور قتل کی ذمہ داری بشنوئی گینگ نے قبول کی
مزید پڑھ »
بشنوئی گینگ کی دھمکیاں، سلمان کی سابقہ بھابھی اپنے بچوں کی حفاظت کیلئے فکرمند ہوگئیںیہ معاملہ اس وقت مزید سنجیدہ ہوگیا جب گزشتہ دنوں بشنوئی گینگ نے ممبئی میں معروف سماجی اور سیاسی رہنما بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی تھی
مزید پڑھ »
لندن: 10 سالہ سارہ شریف کے والد نے بیٹی کے قتل کا اعتراف کرلیاگزشتہ برس 10 اگست کو سارہ شریف کی لاش ووکنگ میں اس کے گھر سے ملی تھی
مزید پڑھ »
دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلیواقعے کی ویڈیو جاری کردی گئی جس پر خالصتان زندہ باد کا نشان بنا ہے
مزید پڑھ »
سارہ شریف قتل کیس اور والد کی فون کال: ’میں قتل نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن میں نے بہت زیادہ پیٹ دیا‘سارہ شریف کی لاش گزشتہ سال 10 اگست کو برطانیہ میں ووکنگ کے علاقے میں ایک گھر سے ملی تھی جس سے ایک ہی دن قبل ان کے اہلخانہ پاکستان روانہ ہو گئے تھے۔ سارہ کے والد عرفان شریف، ان کی اہلیہ بینش بتول اور عرفان کے بھائی فیصل ملک پولیس کو اس وقت سے مطلوب...
مزید پڑھ »
’جرائم پیشہ افراد سکیورٹی گارڈز بن گئے ہیں‘ کراچی پولیس چیف کا اظہار تشویشاسپیشل برانچ، آئی بی اور دیگر ایجنسیوں نے ورکنگ شروع کردی ہے، سکیورٹی کمپنیوں نے ذمہ داری نہ دکھائی تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی: جاوید عالم اوڈھو
مزید پڑھ »