بشنوئی گینگ کی دھمکیاں، سلمان کی سابقہ بھابھی اپنے بچوں کی حفاظت کیلئے فکرمند ہوگئیں

Salman Khan خبریں

بشنوئی گینگ کی دھمکیاں، سلمان کی سابقہ بھابھی اپنے بچوں کی حفاظت کیلئے فکرمند ہوگئیں
Suhail Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

یہ معاملہ اس وقت مزید سنجیدہ ہوگیا جب گزشتہ دنوں بشنوئی گینگ نے ممبئی میں معروف سماجی اور سیاسی رہنما بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی تھی

سیما سچدیو بالی وڈ اداکار سلمان خان کے چھوٹے بھائی سہیل خان کی سابقہ اہلیہ ہیں جن سے ان کے دو بچے نروان خان اور یوہان خان ہیں،فوٹو: فائل

سلمان خان کی سابقہ بھابھی کا کہنا تھا کہ طلاق کہ بعد گوکہ اب وہ آگے بڑھ چکی ہیں تاہم اب بھی میرا خان خاندان سے گہرا تعلق ہے اور مجھے ان سب کی فکر ہے۔ سلمان خان سمیت سیف علی خان اور اداکارہ تبو پر بھی شوٹنگ کے دوران کالے ہرن کا شکار کرنے کا الزام لگایا گیا تھا جس کے بعد سے سلمان خان کو بشنوئی گینگ اور ان کے افراد کی جانب سے مسلسل دھمکیوں کا سامنا ہے۔پولیس نے تصدیق کی ہےکہ اداکار کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو جمشیدپور سے گرفتار کیا گیا ہے: بھارتی میڈیا

گزشتہ 26 سالوں کے دوران سلمان کے خلاف یہ کیس کئی بار بند اور متعدد بار کھولا جاچکا ہے تاہم 2016 میں انہیں اس کیس سے بری کر دیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Suhail Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالے ہرن کے شکار کے بعد سلمان خان نے گھر آکر بلینک چیک دیا: بشنوئی کے قریبی ساتھی کا انکشافکالے ہرن کے شکار کے بعد سلمان خان نے گھر آکر بلینک چیک دیا: بشنوئی کے قریبی ساتھی کا انکشافلارنس بشنوئی اور اس کے گینگ کی جانب سے کالے ہرن کے شکار کے واقعے کے بعد سلمان خان کو کئی دھمکیاں دی جاچکی ہیں
مزید پڑھ »

سلمان خان نے 6 کروڑ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خرید لیسلمان خان نے 6 کروڑ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خرید لیسلمان خان قتل کی دھمکیاں ملنے کے اپنی حفاظت کےلیے ہر ممکن اقدام کررہے ہیں
مزید پڑھ »

دھمکی اور 5 کروڑ کا مطالبہ کرنیوالے شخص نے سلمان خان سے معافی مانگ لی، پیغام میں کیا کہا؟دھمکی اور 5 کروڑ کا مطالبہ کرنیوالے شخص نے سلمان خان سے معافی مانگ لی، پیغام میں کیا کہا؟یہ پہلا موقع نہیں ہے جب سلمان خان کو بشنوئی گینگ کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہو
مزید پڑھ »

’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام
مزید پڑھ »

سلمان کو مسلسل دھمکیاں، اداکار کی سابقہ گرل فرینڈ کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلانسلمان کو مسلسل دھمکیاں، اداکار کی سابقہ گرل فرینڈ کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلانسومی علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ نومبر میں گینگسٹر لارنس بشنوئی سے ملاقات کریں گی
مزید پڑھ »

گینگسٹر لارنس بشنوئی کے والدین اسکی جیل میں سہولیات کی کتنی رقم دیتے ہیں؟گینگسٹر لارنس بشنوئی کے والدین اسکی جیل میں سہولیات کی کتنی رقم دیتے ہیں؟لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے اس کی دیکھ بھال کیلئے جیل میں خرچ کی جانے والی رقم کا انکشاف کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 17:01:49