سومی علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ نومبر میں گینگسٹر لارنس بشنوئی سے ملاقات کریں گی
/ فائل فوٹوسابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے گینگسٹر سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ۔ سومی علی نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ’ اگلے ماہ گینگسٹر لارنس بشنوئی سے ملاقات کروں گی لیکن مجھے اس سے کوئی فائدہ نہیں نہ ہی مجھے کوئی پبلسٹی چاہیے‘۔سلمان معافی نہیں مانگے گا: سلیم خانان کا کہنا تھا کہ ’میں سلمان کے ساتھ کئی مرتبہ شکار کیلئے گئی ہوں، میں صرف یہ چاہتی ہوں کہ کسی کا بھی قتل نہ ہو، چاہے وہ میرا پڑوسی یا دوست کا دوست ہی کیوں نہ ہو، کسی کو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے ‘۔سومی علی نے اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ ’یہ پیغام صرف لارنس بشنوئی کے لیے ہے، میں نے سنا اور دیکھا ہے...
واضح رہے کہ 12 اکتوبر کو بھارتی سیاسی شخصیت اور سلمان خان کے قریبی بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کر دیا گیا تھاجس کی ذمہ داری لارنس گینگ نے قبول کی جب کہ سوشل میڈیا پوسٹ میں گینگ ممبر نے لکھا تھا کہ سلمان خان کی مدد کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ سلمان خان کو مسلسل بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور حال ہی میں بدنام زمانہ بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے دیرینہ دشمنی ختم کرنے کے لیے سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ بھی کیا ہے۔کرینہ اور سیف کا میرج سرٹیفکیٹ وائرل، شوہر ساجد علی خان کا نام دیکھ کر مداح پریشان، معاملہ کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی پر ویب سیریز بنانے کا اعلانبشنوئی گینگ پر بنائی جانے والی ویب سیریز کا نام ’’لارنس ۔ ایک گینگسٹر اسٹوری‘‘ ہے
مزید پڑھ »
گینگسٹر لارنس بشنوئی کے والدین اسکی جیل میں سہولیات کی کتنی رقم دیتے ہیں؟لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے اس کی دیکھ بھال کیلئے جیل میں خرچ کی جانے والی رقم کا انکشاف کیا ہے
مزید پڑھ »
جو پولیس اہلکار لارنس بشنوئی کو جیل میں قتل کریگا اسے ایک کروڑ کا انعام ملے گا: بھارتی تنظیم کا اعلانسلمان خان کا جانی دشمن اور بھارت کا بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی اس وقت گجرات سبرمتی سینٹرل جیل میں قید ہے۔
مزید پڑھ »
سلمان خان کودھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی گروپ نے بابا صدیقی کو قتل کیا، رپورٹکچھ عرصہ قبل لارنس بشنوئی کے قریبی ساتھی نے سلمان خان کے دوستوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰگلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر رکنے اور سیلفیاں لینے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
مزید پڑھ »