اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے بھی بھائی کے الفاظ والی اسٹوری شیئر کی
بالی وڈ کے شہرہ آفاق گلوکار اور موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق کے بعد بیٹے اور دونوں بیٹیوں نے ردعمل دیا ہے۔
19 نومبر کی شب گلوکار کی اہلیہ سائرہ بانو نے طلاق کا اعلان کیا جس کے بعد اے آر رحمان نے بھی ایکس اکاؤنٹ پر بیان جاری کیا اور شادی کے 29 برس بعد اہلیہ سے علیحدگی کی تصدیق کی۔اے آر رحمان کے بیٹے اے آر امین نے اپنی اسٹوری میں لکھا 'ہم سب سے گزارش کرتے ہیں کہ اس وقت ہماری پرائیویسی کا احترام کریں اور ہماری صورتحال سمجھنے کے لیے آپ سب کا شکریہ'۔دوسری جانب جب کہ دوسری بیٹی رحیمہ نے بھی ایسا ہی کچھ لکھا۔رحیمہ نے انسٹاگرام کی اسٹوری پر کہا کہ 'یہ قابلِ تعریف ہوگا اگر آپ سب اس صورتحال کو...
اہلیہ ٹوئنکل نے میری فلم کو ’بکواس‘ کہا جس کے بعد پروڈیوسر نے مجھے کام ہی نہیں دیا : اکشے کمار کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے آر رحمان کی اہلیہ کا شادی کے 29 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلانسائرہ نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ اس مشکل وقت میں ان کی پرائیویسی اور جذبات کا احترام کریں۔
مزید پڑھ »
کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی،تاجر چاہتے ہیں، ایک سال کیلئے پی آئی اے انھیں دی جائے: کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »
سالوں سے زخمی شوہر کی دن رات دیکھ بھال کرنے والی بیوی کو طلاقچھ سال تک خدمت کرنے والی بیوی کو شوہر نے ٹھیک ہوتے ہی طلاق دے دی
مزید پڑھ »
معذور ماں کو کمر پر لاد کر چین بھر میں گھمانے والا شخصیہ شخص 8 سال کا تھا جب اس کے والدین کی گاڑی کا حادثہ ہوا۔
مزید پڑھ »
نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی؟سدھو نے 5 سال بعد کپل شرما کے شو میں واپسی کی ہے
مزید پڑھ »
مادھوری ڈکشٹ نے 'ہم ساتھ ساتھ ہیں' ٹھکرانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیہم ساتھ ساتھ ہیں، جو ایک بڑے خاندان کی کہانی پر مبنی تھی، اپنے وقت کی سب سے یادگار فلموں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے
مزید پڑھ »