سالوں سے زخمی شوہر کی دن رات دیکھ بھال کرنے والی بیوی کو طلاق

Latest خبریں

سالوں سے زخمی شوہر کی دن رات دیکھ بھال کرنے والی بیوی کو طلاق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

چھ سال تک خدمت کرنے والی بیوی کو شوہر نے ٹھیک ہوتے ہی طلاق دے دی

ملائیشیا میں ایک خاتون نے کار حادثے میں زخمی ہونے والے شوہر کی 6 سال تک خدمت کی تاہم شوہر نے ٹھیک ہوتے ہی اہلیہ کو طلاق دے کر دوسری شادی کرلی۔

ملائیشیا میں ایک خاتون جنہوں نے کار حادثے میں زخمی شوہر کی چھ سال تک دیکھ بھال کی، حال ہی میں اعلان کیا کہ اس کے شوہر نے صحت یاب ہونے کے بعد اسے طلاق دے دی ہے اور دوسری عورت سے شادی کر لی ہے۔ نورل سیازوانی کا شوہر ایک کار حادثے میں زخمی ہو گئے تھے اور اسے دوبارہ چلنے کے لیے چھ سال درکار تھے، اس دوران انکی اہلیہ ان کے ساتھ تھیں۔ ان کی اپنے شوہر کے لیے لگن اور فرض شناسی کی خدمت نے فیس بک پر ہی 32,000 مداحوں کو متوجہ کیا جن میں سے بہت سے یہ جان کر حیران رہ گئے کہ نورل کے شوہر نے صحت یاب ہونے کے بعد انہیں نہ صرف طلاق دے دی بلکہ دوسری شادی بھی کر لی۔

نورل نے برسوں تک سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کی دیکھ بھال کی روزمرہ روٹین کو ریکارڈ کیا اور مصروف معمولات کو دکھایا جس میں مرد کو ناسوگیسٹرک ٹیوب کے ذریعے کھانا کھلانا، اس کے پیمپر کو تبدیل کرنا اور نہانے میں مدد کرنا شامل تھا۔ تاہم نورل نے ایک فیس بک پوسٹ میں اپنے سابق شوہر اور انکی نئی نویلی دلہن کو شادی کی مبارکباد دی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گینگسٹر لارنس بشنوئی کے والدین اسکی جیل میں سہولیات کی کتنی رقم دیتے ہیں؟گینگسٹر لارنس بشنوئی کے والدین اسکی جیل میں سہولیات کی کتنی رقم دیتے ہیں؟لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے اس کی دیکھ بھال کیلئے جیل میں خرچ کی جانے والی رقم کا انکشاف کیا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیلی ایجنسی موساد کے ’مخالف رہنماؤں‘ کو قتل کرنے کے ہوشربا طریقوں کی طویل تاریخاسرائیلی ایجنسی موساد کے ’مخالف رہنماؤں‘ کو قتل کرنے کے ہوشربا طریقوں کی طویل تاریخموساد نے پھٹنے والی کتابیں، زہر آلود ٹوتھ پیسٹ، بوبی ٹریپس، مفلوج کرنے والی دوائیں، لیٹر بم، پیجر، واکی ٹاکی اور مصنوعی ذہانت والی بندوقوں سے مخالفین کو نشانہ بنایا
مزید پڑھ »

3 دن میں 12 بھارتی مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی جھوٹی اطلاع پر اتار لیا گیا3 دن میں 12 بھارتی مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی جھوٹی اطلاع پر اتار لیا گیاپیر والے دن انڈیا گو اور ائیر انڈیا کی بھارت سے نیویارک، مسقط اور جدہ جانے والی پروازوں میں بم کی اطلاع ملی
مزید پڑھ »

ناسا کا ’قاتل سیارچوں‘ کے حوالے سے اہم منصوبہناسا کا ’قاتل سیارچوں‘ کے حوالے سے اہم منصوبہناسا نے زمین کو تباہ کرنے والے قاتل سیارچوں کو 1000 اسپیس کرافٹ کی آرمی سے ختم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
مزید پڑھ »

شادی کے بعد شوہرنے کام کرنے سے روک دیا تھا: سعدیہ امام کا اعترافشادی کے بعد شوہرنے کام کرنے سے روک دیا تھا: سعدیہ امام کا اعترافشوہر نے صرف اپنی انا کی تسکین کے لیے شوبز میں کام کرنے سے روک دیا تھا
مزید پڑھ »

بھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزابھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزاہوس کا بچاری درندہ صفت شخص اپنی والدہ کو بیوی کی طرح ساتھ رہنے کا کہتا رہا اور کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی بھی دی: پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:42:00