3 دن میں 12 بھارتی مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی جھوٹی اطلاع پر اتار لیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

3 دن میں 12 بھارتی مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی جھوٹی اطلاع پر اتار لیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پیر والے دن انڈیا گو اور ائیر انڈیا کی بھارت سے نیویارک، مسقط اور جدہ جانے والی پروازوں میں بم کی اطلاع ملی

: فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کے مطابق آج کے دن 3 مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی جب کہ گزشتہ 3 دنوں میں ائیر انڈیا، انڈیا گو، اکاسا ائیر فلائٹ اور اسپائس جیٹ کے 12 طیاروں بم موجود ہونے کی جھوٹی خبر ملی جس کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہے۔ بی بی سی میڈیا رپورٹ کے مطابق ائیر انڈیا کی دہلی سے شکاگو جانے والی پرواز میں اس وقت بم کی جھوٹی اطلاع ملی جب پرواز ہوا میں تھی جس پر پرواز کو ہنگامی طور پر ایک کینڈین ائیرپورٹ پر اتارا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوران پرواز پائلٹ کو ہارٹ اٹیک کا سامنا ہونے پر ایک خاتون نے طیارے کو کامیابی سے اتار لیادوران پرواز پائلٹ کو ہارٹ اٹیک کا سامنا ہونے پر ایک خاتون نے طیارے کو کامیابی سے اتار لیاامریکا میں ایک عام خاتون نے ایسی صورتحال میں طیارے کو کامیابی سے اتار لیا۔
مزید پڑھ »

بھارت کا جاسوس ڈرون خلیج بنگال میں گر کر تباہبھارت کا جاسوس ڈرون خلیج بنگال میں گر کر تباہبھارتی بحریہ کے زیراستعمال ڈرون امریکا سے لیز پر لیا گیا تھا، ذرائع
مزید پڑھ »

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر بم حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمیسوات میں سفارتکاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر بم حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمیمالم جبہ روڈ پر بم حملے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »

بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »

افطار پارٹیوں کیلئے مشہور بابا صدیق کی مرنے سے چند گھنٹے قبل کی گئی آخری ٹوئٹ وائرلافطار پارٹیوں کیلئے مشہور بابا صدیق کی مرنے سے چند گھنٹے قبل کی گئی آخری ٹوئٹ وائرلبابا صدیق بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے وابستہ تھے، ان کی جانب سے بالی وڈ ستاروں کو ہر سال رمضان میں افطار پارٹی پر مدعو کیاجاتا تھا
مزید پڑھ »

اسرائیل کا شام، لبنان بارڈر پر فضائی حملہ، 5 شامی فوجی ہلاکاسرائیل کا شام، لبنان بارڈر پر فضائی حملہ، 5 شامی فوجی ہلاکاسرائیلی طیاروں نے بارڈر پر قائم شامی فوج کی چوکی کو نشانہ بنایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:44:19