بھارتی بحریہ کے زیراستعمال ڈرون امریکا سے لیز پر لیا گیا تھا، ذرائع
بھارت کا جاسوس ڈرون خلیج بنگال میں گر کر تباہریشابھ پنت دوران بیٹنگ بنگلادیشی وکٹ کیپر سے الجھ پڑےسوشل میڈیا پر اپ لوڈ آپ کی آڈیو جعلسازی میں کس طرح سے استعمال ہو سکتی ہے؟"جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو ہم 40 اوورز کھلادیں گے" ویڈیو وائرلپاکستان کو IAEA کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کر لیا گیابھارتی بحریہ کا ڈرون خلیج بنگال میں گر کرتباہ ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ایم کیو 9 بی ڈرون بھارت نے امریکا سے لیز پر حاصل کیا تھا جو خلیج بنگال میں گر کرتباہ ہوگیا۔ ڈرون گرنے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔ تباہ ہونے والا ڈرون بحرہند کے وسیع علاقے میں اینٹلیجنس اور جاسوسی کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔ ڈرون کو تامل ناڈو میں واقع بھارتی بحریہ کے اڈے سے کنٹرول کیا جاتا تھا۔
ڈرون کی تباہی نے جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج کی پیشہ ورانہ اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے صلاحیتوں پرایک بار پھر سوال اٹھا دیا ہے۔ دفاعی ماہرین نے ڈرون کے تباہ ہونے کو بھارتی کے لیے بڑا نقصان قرار دتیے ہوئے کہا کہ اس سے بھارت کی بحرہند میں جاسوسی اور نگرانی کے سسٹم کو دھچکہ پہنچے گا۔اسرائیل کے جنگی طیاروں کا جنوبی لبنان پر حملہ
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئیوری کوسٹ میں فرانسیسی فوج کا طیارہ ساحل پر گر کر تباہ؛ ہلاکتیںطیارہ بارکھان میں شدت پسندوں کیخلاف ملٹری آپریشن کیلیے سامان لے کر جا رہا تھا
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ 2 فوجی ہلاک اور متعدد زخمیہیلی کاپٹر میڈیکل ٹیم کے ہمراہ غزہ میں زخمی ہونے والے اسرائیلی فوجی کو لینے گیا تھا
مزید پڑھ »
ایشین چیمپیئنز ٹرافی؛ آخری گروپ میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گرما گرمیپاکستان کے وحید اشرف رانا کا کندھا لگنے سے بھارت کے جوگراج سنگھ لڑکھڑا کر گر پڑے تھے
مزید پڑھ »
25 اگست سے ملک کے جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئیہوا کا کم دباؤ مغربی بنگال پر موجود ہے، 25 اگست کی رات سے طاقتور مون سون ہوائیں ملک کے جنوبی حصے میں داخل ہونگی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
بنگلادیش سے دوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم میں 2 نئے کھلاڑی شاملپہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو بنگال ٹائیگرز نے 10وکٹوں سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »
ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ: ’پاکستانی ٹیم اب میدان میں لڑتی دکھائی دے رہی ہے‘گذشتہ روز چین میں کھیلے جانے والے ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2-5 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
مزید پڑھ »