ایشین چیمپیئنز ٹرافی؛ آخری گروپ میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گرما گرمی

پاکستان خبریں خبریں

ایشین چیمپیئنز ٹرافی؛ آخری گروپ میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گرما گرمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے وحید اشرف رانا کا کندھا لگنے سے بھارت کے جوگراج سنگھ لڑکھڑا کر گر پڑے تھے

ایشین چیمپیئنز ٹرافی؛ آخری گروپ میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گرما گرمیایشین چیمپیئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ کے دوران روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ کے چوتھے کوارٹر کے اختتام سے 10 منٹ قبل بھارت کو 1-2 کی سبقت ملنے کے بعد میدان کا ماحول تلخ ہوگیا۔ پاکستان کے وحید اشرف رانا کا کندھا لگنے سے بھارت کے جوگراج سنگھ لڑکھڑا کر گر پڑے اور اس دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں الجھاؤ سی کیفیت پیدا ہوگئی۔فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں نے کپتان ہرمن پریت سنگھ کی سربراہی میں احتجاج کیا۔ بعدازاں، پاکستانی کھلاڑی کو یلو کارڈ کا سامنا کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ ایونٹ کے سیمی فائنلز 16 ستمبر کو کھیلے جائیں گے، پاکستان کا میزبان چین اور بھارت کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا۔ دونوں روایتی حریف کامیابی کی صورت میں ایک مرتبہ پھر فائنل میں مدمقابل ہوں گے۔شاہ رخ خان کے باڈی گارڈ روی سنگھ کی تنخواہ نے سب کو حیران کر دیامولانا فضل الرحمان نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا، خواجہ آصفخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی: پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابرایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی: پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابرمیچ کے اختتام میں 9 سیکنڈ باقی تھے کہ جنوبی کوریا نے ایک اور گول کرکے مقابلہ 2-2 گول سے برابر کردیا
مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: دوسرے ٹیسٹ میں بارش، شاہین شاہ آفریدی کی عدم موجودگی زیرِ بحثپاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: دوسرے ٹیسٹ میں بارش، شاہین شاہ آفریدی کی عدم موجودگی زیرِ بحثراولپنڈی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز مسلسل بارش اور گراؤنڈ میں پانی کے باعث منسوخ ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایشین چیمپیئنز ہاکی؛ پاکستان اور کوریا کا میچ دو دو گول سے برابرایشین چیمپیئنز ہاکی؛ پاکستان اور کوریا کا میچ دو دو گول سے برابرمیچ کے آخری لمحات کے دوران تین منٹ میں تین گول کیے گئے
مزید پڑھ »

پاکستان ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیاپاکستان ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیاگروپ میچ میں چین کو ایک کےمقابلےمیں پانچ گول سے شکست، 14 ستمبر کوآخری گروپ میچ میں بھارت سےمقابلہ
مزید پڑھ »

ندا ڈار کی چھٹی، فاطمہ ثنا ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کرینگیندا ڈار کی چھٹی، فاطمہ ثنا ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کرینگیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کو گروپ اے میں آسٹریلیا، سری لنکا، بھارت اور نیوزی لینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے
مزید پڑھ »

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟گروپ ’اے‘ میں پاکستان ،بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اورسری لنکا جبکہ گروپ ’بی‘ میں جنوبی افریقا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ شامل ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:31:23